اداکاروشنووردھن اورسروجادےوی کوبعدازمرگ کرناٹک رتن کافےصلہبنگلور۔11ستمبر(سالارنےوز)سدارامےاکی قےادت والی کابینہ نے اداکار وشنو وردھن کو بعد از مرگ کرناٹک رتن ایوارڈ دینے کا ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ جمعرات کو سدارامیا کی قیادت میں کابینہ کی میٹنگ میں کےا گیاہے۔ وشنو وردھن کے ساتھ ساتھ اداکارہ بی سروجا دیوی کو بعد از مرگ…
