کیا ڈی کے شیو کمار بی جے پی کی باہری حمایت سے حکومت بنائیں گے؟سدانند گوڈا کی طرف سے حمایت کے آفر کے بعد قیاس آرائیوں میں شدتبنگلورو۔27 نومبر (سالار نیوز)بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)نے وزیر اعلی کے عہدے کےلئے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار کو بیرونی حمایت کی پیشکش کرتے ہوئے کرناٹک کانگریس…
