کروڑ کی چوری کے کیس کا سرغنہ پولیس کانسٹبل نکلاگووند پورتھانہ کانسٹبل اپننا نائک سمےت 5گرفتار،سی ایم ایس ایجنسی کے ملازمین بھی شامل،6.3کروڑ روپئے برآمدبنگلورو۔21نومبر (سالار نیوز)شہر کے ڈیری سرکل کے قریب ایک بینک کی اے ٹی ایم کیش وین سے 7کروڑ روپے کی نقد رقم کی دن دہاڑے چوری کا معاملہ جمعہ کے روز…
India
کروڑ کی چوری کے کیس کا سرغنہ پولیس کانسٹبل نکلاگووند پورتھانہ کانسٹبل اپننا نائک سمےت 5گرفتار،سی ایم ایس ایجنسی کے ملازمین بھی شامل،6.3کروڑ روپئے برآمدبنگلورو۔21نومبر (سالار نیوز)شہر کے ڈیری سرکل کے قریب ایک بینک کی اے ٹی ایم کیش وین سے 7کروڑ روپے کی نقد رقم کی دن دہاڑے چوری کا معاملہ جمعہ کے روز…
ملک کے آئی ٹی برآمد مےں بنگلور کا حصہ40سے45فےصد کاحصہ :نائب وزےر اعلیٰبنگلورو مےں بنیادی سہولیات کی فراہمی کےلئے 1.5 لاکھ کروڑ روپئے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے بنگلورو۔18نومبر (سالار نےوز) نائب وزےر اعلیٰ ڈی کے شےو کمار نے کہا کہ ٹیکنالوجی اور ہنر بنگلورو کے دو ستون ہیںاور ملک کے آئی ٹی برآمد…
رکن اسمبلی سرےش کمار نے ٹرافک پولےس اہلکار کے طور پر خدمت کیٹرافک قوانےن پر عمل کرنے اور حادثات سے بچنے سواروں سے گزارش بنگلورو۔18نومبر(سالار نےوز) رکن اسمبلی وسابق رےاستی وزےر سرےش کمار نے آج راجاجی نگر کے بھاشم سرکل پر ٹرافک پولےس کے طورپر کا م کےا ،اس دوران رکن اسمبلی نے ٹرافک قوانےن…
ایکڑ اراضی پر سیمی کنڈکٹر پارک تیار کیا جائے گا : پاٹلحکومت ٹیکنالوجی کمپنیوں اور بڑے سرمایہ کاروں کو راغب کرنے ترجیح دی ہے بنگلورو۔18نومبر(سالار نےوز) وزےر برائے بڑی اور درمےانی صنعتےں اےم بی پاٹل نے کہا کہ جدید صنعتوں کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے حکومت 200 ایکڑ اراضی پر سیمی کنڈکٹر پارک تیار کرے…
سی سی بی پولےس کی کارروائی ، 14غےرملکی سمےت19ملزمےن گرفتار7.7کرو ڑ روپئے مالےت کی منشےات ،موبائل فون اور گاڑےاں ضبطبنگلورو ۔18نومبر (سالار نےوز) منشیات کے خلاف اپنی کارروائی جاری رکھی ہو ئی سنٹرل کرائم برانچ (سی سی بی ) پولےس نے 14 غیر ملکی شہریوں سمیت 19 ملزمےن کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ…
ڈجیٹل منی لانڈرنگ کے ملز مےن کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گیقطر کی کمپنی ٹمکور تک میٹرو کی توسےع کےلئے سرمایہ لگائے گی :ڈاکٹر پرمےشور بنگلورو۔18نومبر (سالار نےوز) وزےر دادخلہ ڈاکٹر جی پرمےشور نے کہا کہ بنگلور مےں رہ کر امرےکی باشندوں کو ڈجےٹل طور پر گرفتار کرنے کے واقعات مےں اضافہ ہو نے…
رہنما خطوط پر عمل نہ کرنے پر 14 پی جی پر تالے لگا دئے گئےبنگلورو۔18نومبر (سالار نےوز)اےسٹ سٹی کار پورےشن کی حدود مےں رہنما خطوط پر عمل نہ کرنے والے14پئےنگ گےسٹ (پی جی ) پر تالے لگا دئے گئے ہےں ۔ اس سلسلے مےں تفصےلات پےش کر تے ہوئے کمشنر ڈی ایس رمیش نے کہا…
شہر میں غیر قانونی طور پر مقیم 11 غیر ملکیوں کو ملک بدر کر دیا گیامالکان غیر ملکیوں کو مکان کرایہ پر دینے سے قبل قانون پر عمل کریں:پولےس کمشنربنگلورو۔18نومبر (سالار نےوز) شہر کے پولیس کمشنر سیمنت کمار سنگھ نے کہا کہ شہر میں بغیر مناسب دستاویزات کے مقیم گیارہ غیر ملکی شہریوں کو گرفتار…
بڈدی مےں نئی آئی ٹی سٹی قائم کی جائے گی ،نئے ٹیلنٹ ٹیکنالوجی کےلئے موقعنئی پالیسیوں کے ذرےعے حکومت تمام شعبوں کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے:شےو کماربنگلورو۔18نومبر (سالار نےوز) نائب وزےر اعلیٰ ڈی کے شےو کمار نے کہا کہ مختلف ممالک کے رہنما بنگلورو ساﺅتھ کے بڈدی علاقے مےں نئی آئی ٹی سٹی کی…