urdu news today live

آر ایس ایس قانون سے بالاتر نہیں، وہ اپنی حرکتوں کےلئے جوابدہ ہے: دنیش گنڈو راو¿بنگلورو۔یکم نومبر (سالار نیوز)اریاستی وزیر صحت دنیش گنڈو راو¿ نے کہا ہے کہ آر ایس ایس کو ئی رضاکار تنظیم نہیں بلکہ ایک فرقہ پرست اور سیاسی تنظےم ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے ساتھ اس تنظیم…

Read More

کیا ڈی کے شیو کمار نے وزیر اعلیٰ بننے کا ارادہ ترک کر دیا؟بنگلورو۔یکم نومبر (سالار نیوز)ایسے مرحلہ میں جبکہ کرناٹک میں کانگریس حکومت کی قیادت کو بدلنے کے بارے میں قیاس آرائےاں کافی زوروں پر ہیں ۔نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار کی طرف سے کانگریس پارٹی کےلئے قربانی دینے سے متعلق بیان…

Read More

ٹنل روڈ پر آر اشوک کی قیادت میں ایک کمیٹی بنانے تیار: ڈی کے شیوکماربنگلورو، یکم نومبر(سالار نیوز) نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ وہ ٹنل روڈ پر اپوزیشن لیڈر آر اشوک کی قیادت میں ایک کمیٹی بنانےکےلئے تیار ہیں۔شہر کے کنٹیروا اسٹیڈیم میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے…

Read More

سدارامیااور شیوکمار کے ہاتھوں راجیوتسوا ایوارڈس کی تقسیم70ایوارڈ یافتہ شخصیات میں ظفر محی الدین بی ایم حنیف سمیت چھ مسلمان شاملبنگلورو۔یکم نومبر(سالار نیوز)راجیوتسوا کے موقع پر ریاستی حکومت کی طرف سے سال 2025کے کرناٹک راجیوتسوا ایوارڈس کی تقسیم کےلئے شہر کے رویندرا کلاکشیترا میں محکمہ کنڑا اینڈ کلچر کی جانب سے ایک شاندار پروگرام کا…

Read More

شہر کے ٹنل روڈ پراجکٹ کےلئے ٹینڈر کی مدت میں 11نومبر تک توسیعبنگلورو۔31 اکتوبر(سالار نیوز)شہر بنگلورو کے شمالی اور جنوبی حصہ کو جوڑنے کےلئے مجوزہ ٹنل روڈ جو ہےبال کے ایسٹیم مال سے سنٹرل سلک بور ڈ تک تعمیر ہونے والاہے اس کےلئے عالمی ٹینڈر کی مدت میں ریاستی حکومت نے 11نومبر تک کی توسیع…

Read More

سابق چیف جسٹس چندرچوڑ نے آئی آئی ٹی مدراس میں ‘ایکسیسبیلٹی ریسرچ سینٹر’ کا افتتاح کیاچنئی، 31 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان کے سابق چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے جمعہ کے روز انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، مدراس (آئی آئی ٹی۔ایم) میں ‘ایکسیسبیلٹی ریسرچ سینٹر(اے آر سی) کا افتتاح کیا۔ آئی آئی ٹی مدراس…

Read More

ریاست میں بجلی کی قلت سے نپٹنے 100سولار پارک تعمیر ہو ںگے: جارجبنگلورو۔31 اکتوبر(سالار نیوز)ریاستی وزیر توانائی کے جے جارج نے کہا ہے کہ کرناٹک میں بجلی کی قلت سے نپٹنے اور کسانوں کو ان کے پمپ سیٹوں کےلئے ہمہ وقت پانی کی فراہمی یقینی بنانے کےلئے ریاستی حکومت100مقامات پر شمسی توانائی کے پلانٹ قائم…

Read More

ذات پات مردم شماری کی تفصیلات جمع کروانے 10نومبر تک آن لائن سہولتبنگلورو۔31 اکتوبر(سالار نیوز) کرناٹک کا ذات پر مبنی سماجی-تعلیمی سروے جمعہ 31 اکتوبر کو اختتام پذیر ہو گیا، ریاستی کمیشن برائے پسماندہ طبقات نے اعلان کیا ہے کہ وہ رہائشی جو گھر گھر گنتی سے محروم رہے وہ اب بھی 10 نومبر تک…

Read More

شہرمیںٹرافک کے مسئلہ کو سلجھانے کےلئے ٹنل رو ڈ بنایا جا رہا ہےبی جے پی کرے تو ترقی کانگریس کرے تو کرپشن، ےہ دوغلاپن نہیں چلے گا: رضوان ارشدبنگلورو۔31 اکتوبر(سالار نیوز)شہر بنگلورو میں ٹرافک کے مسئلہ کو سلجھانے کےلئے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار کی طرف سے شہر کے جنوب اور شمال کے…

Read More

دینے سے انکار کر دیا جبکہ 34,49,641مکانات بند پائے گئے یا خالی تھے۔21نومبر کوشےوکمار کی وزےراعلیٰ کے طور پر حلف برداری کی خبر ، سدارامےا برہمبنگلورو۔31اکتوبر (سالارنےوز) رےاست کی سےاست مےں ہلچل اس خبر کے ساتھ تےز ہوگئی ہے کہ 21نومبر کو ڈی کے شےوکمار کرناٹک کے وزےراعلیٰ کے طور پر حلف لےنے والے ہےں…

Read More