نومبر کے دوران ریاستی کابینہ میں ردوبدل ،سدارامیا نے اشارہ دیاوزارت میں ایک او ر مسلم چہرے کی شمولیت،یوٹی قادر یا رضوان ارشد کو موقع ممکنبنگلورو۔10 اکتوبر(سالار نیوز)ریاستی حکومت کی طرف سے تمام سرکاری بورڈس اور کارپوریشنوں کےلئے تقررات کے بعد اب ریاستی کابینہ میں ممکنہ رد وبدل کو لے کر قیاس آرائیوں کے درمیان…
KARNATAKA
کیسری اکیلا نہیں، تین رنگوں کے سنگم سے بنتا ہے ہمارا ترنگاسےکولرازم کانقاب اترا ےارنگ بدلا،جے ڈی اےس پرپرےنک کھرگے کاواربنگلورو-8اکتوبر(سالارنےوز) رےاستی وزےربرائے آئی ٹی بی ٹی پرینک کھرگے اور جنتا دل (سیکولر) کے درمیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر زبردست لفظی جنگ جاری ہے-یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب آر…
جڑ کر عوام اپنے آئینی حق کی حفاظت کریں۔آج سے525 گرام پنچاےتوں مےں شروع ہوگا”پانی ہوتوکل ہے“ منصوبہ: بوسراجوبنگلورو۔8اکتوبر(سالارنےوز)ریاست کے 15 اضلاع اور 27 تعلقوں کے 525 گرام پنچایتوں، جو زمینی پانی کے زیادہ استعمال کی فہرست میں شامل ہیں، میں “نیرِدَّرِے نالے” (یعنی پانی ہو تو کل ہے) منصوبے کو پہلے مرحلے میں نافذ…
کابےنہ کی ازسرنوتشکےل کااشارہ،کانگرےس مےں سےاسی درجہ حرارت بڑھ گےادسمبرمےں بڑی سےاسی ہلچل متوقع،کھرگے کی رہائش گاہ پرملاقاتو ںکاسلسلہ تےزبنگلورو۔8اکتوبر(سالارنےوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا کی جانب سے کابینہ کی از سر نو تشکیل کے اشارے ملتے ہی ریاستی کانگریس میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ جو امید وار اب تک خاموش تھے، وہ اب متحرک ہو…
چیف جسٹس پر حملہ ملک کے عدلےہ پر حملہ کے مترادفمنووادی ذہنیت کے حامل حملہ آور وکیل کو بخشا نہ جائے : وزیر اعلیٰبنگلورو۔6 اکتوبر(سالار نیوز)ملک کے چیف جسٹس بی آر گوائی پر سپرےم کور ٹ میں ایک سنگھی ذہنیت کے حامل وکیل کی طرف سے جوتا پھےنکنے کی کوشش کی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے…
ًّٰٓسابق وزیر اقبال انصاری کوپل کے کانگریس رہنماو¿ں سے سخت ناراضبنگلورو۔6 اکتوبر(سالار نیوز)سینئر کانگریس رہنما اور سابق وزیر اقبال انصاری نے کوپل ضلع کے کانگریس رہنماو¿ں پر ناراضگی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ان تمام لوگوں نے ان کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں اقبال انصاری سے جڑا ایک مبینہ آڈیو وائرل…
سال تک مچائی گئی جی ایس ٹی لوٹ کےلئے ذمہ دار کون؟مودی حکومت سے وزیر اعلیٰ سدارامیا کا سوال،گیارنٹی اسکیموں سے عوام معاشی طور پر مضبوط ہوئے ہیںبنگلورو۔6 اکتوبر(سالار نیوز)آٹھ سال تک ملک کے عوام کوجی ایس ٹی کے ذریعہ لو ٹنے کے بعد اب جی ایس ٹی کم کر کے اس کا سہرا اپنے…
پیاز کی قیمتوں میں زبردست کمی، کسانوں کو نقصان، صارفین خوشبنگلور۔6 اکتوبر(سالارنےوز)اس سال اکتوبر۔نومبر میں پیاز کی قیمتیں غیر معمولی طور پر گر گئی ہیں۔ جہاں صارفین سستی پیاز سے خوش ہیں، وہیں کسانوں کو بھاری نقصان کا سامنا ہے۔ مہاراشٹر، کرناٹک اور مدھیہ پردیش میں پیاز کی بھرپور پیداوار اور پچھلے سیزن کے ذخیرے…
اپوزیشن جماعتوں نے اٹھاےا فائدہ:پئی کے الزامات کو اپوزیشن جماعتوں نے فوراً ہاتھوں ہاتھ لیا اور کانگریس حکومت کو بدعنوان قرار دینے کے لیے ان الزامات کا استعمال کیا۔ بی جے پی اور دیگر اپوزیشن لیڈران نے کہا کہ بزنس مین جیسے افراد کی باتیں حکومت کی اصل حالت کو ظاہر کرتی ہیں۔جہاں ایک طرف…
موہن داس پئی کے کرپشن کے الزامات سے سیاسی ہلچلکانگریس نے قرار دیا بی جے پی کا ایجنٹ،ثبوت ہوتوپےش کرےں:کھنڈرےبنگلور۔6 اکتوبر(سالارنےوز) معروف صنعتکار اور بزنس مین موہن داس پئی کے ایک سوشل میڈیا پوسٹ نے کرناٹک کی سیاست میں نئی لہر دوڑادی ۔ پئی نے ریاست کی کانگریس حکومت پر بدعنوانی میں اضافے کے سنگین…