urdu news today live

جعلی اورغےرمستحق بی پی اےل کارڈہولڈرزکے خلاف سخت کارروائیحکام مستفےدےن کی فہرست ہرماہ اپ ڈےٹ کرےں۔ وزےراعلیٰ کی تاکےدبنگلور۔8ستمبر(سالارنےوز)وزےراعلیٰ سدارامیا نے غیراہل بی پی ایل کارڈ ہولڈروں کے خلاف کارروائی کرنے کی سخت ہدایت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے کارڈ ہولڈرز کی نشاندہی کرکے انہیں منسوخ کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی…

Read More

ای وی ایم کی بجائے بیلٹ پےپر پرانتخابات کروانے کا فیصلہ درست : سدارامیابنگلورو۔5ستمبر (سالار نیوز)ریاستی حکومت کی طرف سے بلدیاتی اداروں کے انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم ) کی بجائے بیلٹ پےپر پر کروانے کے فیصلہ کا وزیر اعلیٰ سدارامیا نے دفاع کیا ہے اورکہاہے کہ سابقہ تجربات کی بنیاد پر ریاستی…

Read More

موثراورمعےاری تعلےم ہماری حکومت کی اولےن ترجےح ہے:سدارامےااساتذہ طلبہ مےں علم کی چنگاری بھڑکائےں،بچوں کوموبائل سے دورکرےںبنگلورو۔5ستمبر(سالارنےوز) وزےراعلیٰ سدارامےانے کہاکہ تعلےم ہماری حکومت کاترجےحی پروگرام ہے۔سال مےں 65ہزارلاکھ روپے حکومت تعلےم پرخرچ کررہی ہے۔بروزجمعہ ودھان سودھاکے بےنکوےٹ ہال مےں منعقدہ رےاستی سطح کے ےوم اساتذہ پروگرام مےں منتخب اساتذہ کواعزاز سے نوازنے کے بعدخطاب کرتے…

Read More

مختلف کمپنیوں کے ڈائرکٹرز کے نام پر 19,690 بی پی اےل کارڈرےاست مےں12 لاکھ سے زیادہ مشتبہ راشن کارڈوں کا انکشافبنگلور۔4ستمبر(سالارنےوز)محکمہ خوراک اور شہری رسدات نے ریاست میں تقسیم کئے گئے 1.17 کروڑ بی پی ایل کارڈوں میں سے 12 لاکھ سے زیادہ مشتبہ راشن کارڈوں کا پتہ لگایا ہے۔ ان مشکوک اورمشتبہ بی پی…

Read More

بنگلورو : کافی ہاوس میں ٹوائلٹ گئی خاتون، ڈسٹبن دیکھ کر نکل گئی چیخ، فورا بلائی پولیس، پھر…

بنگلورو کے ایک مشہور کافی آؤٹ لیٹ میں ایک خاتون بیت الخلاء گئی تو اس کی نظر کوڑے دان پر پڑی۔ اس کو دیکھ کر وہ حیران رہ گئی اور فوراً پولیس کو بلا لیا ۔ جانئے پھر کیا ہوا

Read More

کرناٹک حکومت نے نجی شعبے کی ملازمتوں میں مقامی لوگوں کیلئے ریزویشن سے متعلق فیصلہ پر لگائی روک

رناٹک کی سدارامیا حکومت نے فی الحال نجی شعبے کی ملازمتوں میں مقامی لوگوں کو 100 فیصد ریزرویشن دینے سے متعلق اپنے فیصلے پر روک لگادی ہے ۔ ان کے فیصلے کی شدید مخالفت کی جارہی تھی۔

Read More