اٹھائے تھے ، جس کے بعد ملزم نے وزیر اعلیٰ سدارامیا کے خلاف غیر مہذب زبان کا استعمال کیا۔ذات پات سروے کو کسی بھی حال میں ملتوی نہیں کیا جائے گا: سدارامیابنگلورو ۔19ستمبر (سالار نیوز)وزیر اعلی سدارامیا نے جمعہ کو زور دے کر کہا کہ ان کی کابینہ میں اختلاف رائے کے دعووں کے درمیان،…
Politics
اٹھائے تھے ، جس کے بعد ملزم نے وزیر اعلیٰ سدارامیا کے خلاف غیر مہذب زبان کا استعمال کیا۔ذات پات سروے کو کسی بھی حال میں ملتوی نہیں کیا جائے گا: سدارامیابنگلورو ۔19ستمبر (سالار نیوز)وزیر اعلی سدارامیا نے جمعہ کو زور دے کر کہا کہ ان کی کابینہ میں اختلاف رائے کے دعووں کے درمیان،…
وزیراعلیٰ کے خلاف قابل اعتراض پیغام لکھنے پر سابق فوجی گرفتاربنگلورو۔ 19ستمبر (یو این آئی) بنگلورو پولیس نے سوشےل میڈیا پر کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کے خلاف توہین آمیز پیغام پوسٹ کرنے پر ہاسن ضلع کے سکلیش پور کے ریٹائرڈ فوجی وسنت کمار کو گرفتار کیا ہے ۔ یہ گرفتاری سنٹرل کرائم برانچ (سی…
مصلیان جا مع مسجد شریک ہوئے۔آخر مےں مولانا کی دعاپر تقرےب اختتام کو پہنچی ۔غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پولیس اہلکاروں پر وراننگ کے بغےر کارروائی کی جائے گی :پرمےشورپولیس کانسٹیبل کے خالی عہدوں کی تقرری کےلئے ہداےت ،وزیر داخلہ کی سینئر پولیس افسران سے ملاقاتبنگلورو۔19ستمبر (سالار نےوز) وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا…
الےکشن کمےشن کاکردارمشکوک:محض غفلت نہےں سازش کاحصہراہل گاندھی کے الزامات درست۔سی آئی ڈی کی مدد نہ کرناتشوےشناک:شےوکماربنگلور۔18ستمبر(سالارنےوز)رےاستی نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ سی آئی ڈی کی جانب سے کی گئی تحقےقات کے دوران الےکشن کمےشن نے تعاون نہےں کےا،جس سے لگتاہے وہ بھی اس مےں ملوث ہے۔ الند اسمبلی حلقے میں…
آبادی کے تناسب سے رےزروےشن سمےت تمام سہولتےں فراہم ہوں گیمسلمان سروے مےں دلچسپی دکھائےں ،سٹی جامع مسجد مےں تہنےتی تقرےب سے رےاستی وزےر ضمےر احمد خان کا خطاببنگلورو۔19ستمبر(قادری ۔سےنئر رپورٹر ) آج بعد نماز جمعہ جامع مسجد و مسلم چارٹیبل فنڈ ٹرسٹ کی جانب سے سٹی جامع مسجد مےں رےاستی وزیر اقلےتی امور ،…
نومبر تک بنگلورو میں تمام گڑھے ٹھیک کر لئے جائیں گے:شیو کماربنگلورو۔18ستمبر (سالار نیوز)نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے شہر کیخستہ حال سڑکوں کے مسائل کو حل کرنے کا وعدہ کیا ہے، اور بنگلورو میں تمام گڑھوں کو بھرنےکےلئے نومبر کی آخری تاریخ کا اعلان کیا ہے۔یہ یقین دہانی، جو پچھلے سالوں میں اسی…
کابےنہ اجلاس مےں بڑے اعلانات۔ترقےاتی منصوبوں کے لئے اربوںکی منظوریسرکاری ملازمےن کاپرموشن اب تربےت سے مشروط۔بےلٹ پےپرکی تےاری پرغور۔جےلوں مےں 10نئے جےمرزلگانے کافےصلہبنگلور۔18ستمبر(سالارنےوز) سد ّارامےاکی زےرقےادت حکومت نے گروپ۔سی اور گروپ۔ڈی کے عہدوںپر فائز اہلکار ذات پات کی بنیاد پرظلم کا شکارہوکرفوت ہونے والے درج فہرست ذات وقبائل(اےس سی ،اےس ٹی) کے افراد کے خاندانوں…
سماجی ،معاشی و تعلیمی سروے سے متعلق مسلمانوں میںبیداری ضروریعلمائے کرام جمعہ کے خطبات کے ذریعے عوام کو معلومات فراہم کرائیں: ضمیراحمدخانبنگلورو۔18ستمبر (سالار نیوز)ریاستی حکومت کی طرف سے کرناٹک بھر میں 22ستمبر سے 7اکتوبر 2025تک کروائے جا رہے سماجی معاشی وتعلیمی سروے کے بارے میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں میں بیداری لانے کے سلسلہ میں مسلم…
اہل خاندانوں کو بی پی ایل کارڈ دینے کی ہدایت : سدارامیابنگلورو۔17ستمبر (سالار نیوز)بی پی ایل راشن کارڈوں میںاگر اہل افراد کے نام چھوٹ گئے ہیں تو ان کے ناموں کو شامل کرنے اور اگراہل خاندانوں کو راشن کار ڈ نہیں مل سکا ہے تو ان کو مہیا کروانے کےلئے ضروری قدم اٹھانے کی ہدایت…