مہا دیو پور ہ اسمبلی حلقہ کے کانگریس رہنماو¿ں کا مشاورتی اجلاسحلقہ میں کانگریس کی گرفت مضبوط کرنے کے لئے جدوجہد ضروری: منصور علی خانبنگلورو۔26ستمبر(سالار نیوز)ووٹ چوری کے معاملہ میں ملک بھر میں توجہ کا مرکز بننے والے مہا دیو پور ہ اسمبلی حلقہ میں گریٹر بنگلورو کارپوریشنزکے انتخابات کی تیاریوں کے سلسلہ میں ایک…
Politics
اتر پردیش کے کانپور ضلع میںآئی لو محمد کا بینر لگائے جانے کے بعد پولیس کی طرف سے کی گئی کاروائی پر احتجاج کرنے کے لیے ملک بھر میں ان دنوں الگ الگ پیمانے پر تحریکیں جاری ہیں کرناٹک میں بھی کئی مقامات پر مسلمانوں نے اتر پردیش پولیس کی کاروائی پر اپنے شدید غم…
بنگلورو میں گڑھے بی جے پی کی غلط حکمرانی کا نتیجہ: شیوکمارگڑھے بھرنے کیلئے وزیر اعلیٰ کی طرف سے 750 کروڑ روپے کا گرانٹبنگلورو۔ 25 ستمبر(سالار نیوز)بنگلورو میں گڑھوں کے لئے پچھلی بی جے پی حکومت کی غلط حکمرانی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ شہر…
اوورلوڈ گاڑیوں کے خلاف کی گئی کارروائی اور جرمانے سے متعلق تفصےلات فراہم کرےںدےشا اجلاس کے دوران افسروں کووزےر شوبھا کرندلاجے کی ہداےتبنگلورو۔23ستمبر (سا لار نےو ز) مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز، محنت اور روزگار کی مرکزی وزیر مملکت شوبھا کرندلاجے نے محکمہ کانکنی اور جےو لوجی کے افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ…
ماحولےاتی منظوری کے بعد بہت جلد افتتاح کےا جائے گا:اےم بی پاٹلبنگلورو۔23ستمبر (سالار نےوز) وزےر برائے بڑی اور درمےانی صنعت اور انفراسٹرکچر ڈےولپمنٹ اےم بی پاٹل نے بتاےا کہ وجئے پورہ کے گرین فیلڈ ہوائی اڈے کےلئے درکار 2جدید ترین آگ بجھانے والی گاڑیاں آسٹرےلےا سے کل ےہاں پہنچ چکی ہےں ۔ انہوںنے بتاےا کہ…
بلدیاتی انتخابات کے مدنظر بی جے پی نے کھڈوں کا مسئلہ اٹھایا ہےبنگلورو۔23ستمبر (سالار نےوز) نائب وزےر اعلیٰ ڈی کے شےوکمار نے بتاےا کہ سڑکوں پر کھڈوں کا مسئلہ پورے ملک کا مسئلہ ہے اور وزیر اعظم نرےندر مودی کی رہائش گاہ جانے والی سڑک پر بھی کھڈے ہےں ۔اپنی رہائش گاہ پر اخباری نمائندوں…
فیصلہ ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ انہیں کابینہ میں ردوبدل کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔مسلمانوںکےخلاف کھلی بیا ن بازی پر اب تک کسی کارروائی کا نہ ہونا افسوسناک”آئی لو¿ محمد“ کا نعرہ اس قدرگونج اٹھے کہ دوبارہ کوئی گستاخی کی جرا¿ت نہ کرے :سید اشرفبنگلورو۔23ستمبر (سالار نیوز)اتر پردیش کے کانپور ضلع میں مقامی پولیس…
دھرمستھلا معاملے مےں اےس آئی ٹی جانچ جاری رہے گی :وزےر داخلہوقت کی حد، عبوری رپورٹ ےا معاملہ سی آئی ڈی کے حوالے کرنے پر کو ئی بات نہےںہو ئیبنگلورو۔23ستمبر (سا لار نےوز) وزےر داخلہ ڈاکٹر جی پرمےشور نے کہا کہ دھرمستھلا معاملے میں ایس آئی ٹی کی جانچ جاری رہے گی۔ انہوںنے کہا کہ…
حلقے مےں6,018ناموں کو ووٹر فہرست سے ہٹادےاگےا ہے ،شکاےت کے باوجود کو کارروائی نہےں : بی آر پاٹلبنگلورو۔19ستمبر(سالار نےوز) کلبرگی ضلع کے الند اسمبلی حلقے مےں ووٹ دھاندلی کے متعلق لوک سبھا مےں اپوزےشن لےڈر راہل گاندھی کے لگائے گئے الزامات پر انتخابی کمےشن کی جانب سے مناسب وضاحت نہ ہونے پر اعتراض کر تے…
سروے سے متعلق کانگرےس اعلیٰ کمان کی مداخلت نے ہلچل پےدا کر دیرندےپ سرجے والا نے وزےر اعلیٰ ،نائب وزےر اعلیٰ اور وزراءکے ساتھ تبادلہ خےال کےابنگلورو۔19ستمبر(سالار نےوز) جہاں ایک طرف بےک ورڈ کلاس کمےشن کی جانب سے رےاست مےں سماجی، تعلیمی اور اقتصادی سروے کے متعلق غلط فہمےوں کو دور کرنے کےلئے بحث جاری…