جیت کے بعد مالا مال ہوئی ٹیم انڈیا، جنوبی افریقہ کو بھی ملی بڑی رقم، جانئے کتنی تھی انعامی رقم
جیت کے بعد مالا مال ہوئی ٹیم انڈیا، جنوبی افریقہ کو بھی ملی بڑی رقم، جانئے کتنی تھی انعامی رقم
جیت کے بعد مالا مال ہوئی ٹیم انڈیا، جنوبی افریقہ کو بھی ملی بڑی رقم، جانئے کتنی تھی انعامی رقم
وزیراعظم مودی نے ٹیم انڈیا کو کیا فون، ٹی 20 ورلڈ کپ میں جیت پر دی مبارکباد، ہاردک ۔ سوریہ کی جم کر کی تعریف
آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں آج رات ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ ہو گا۔ روہت شرما کی قیادت میں ہندوستانی ٹیم گزشتہ سال ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف شکست سے مایوس ہوئی تھی۔ اس سے پہلے اسی ٹیم نے اسے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھی شکست دی تھی۔ اس بار ہندوستان نے سپر 8 میں آسٹریلیا کو شکست دی تھی جبکہ انگلینڈ کو سیمی فائنل میں باہر کا راستہ دکھایا ۔ پچھلی بار اس ٹیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ہندوستان کو شکست دی تھی۔ اگر جنوبی افریقہ یہاں جیت جاتا ہے تو وہ پہلی بار آئی سی سی ٹرافی پر قبضہ کرے گا۔
شیفالی سابق ہندوستانی کپتان میتالی راج کے بعد تقریباً 22 سال کے طویل وقفے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانے والی دوسری ہندوستانی بنی ہیں ۔ میتالی نے اگست 2002 میں ٹائونٹن میں انگلینڈ کے خلاف ڈرا ہوئے دوسرے ٹیسٹ کے دوران 407 گیندوں میں 214 رنز بنائے تھے۔ دائیں ہاتھ کی بلے باز شیفالی نے ڈیلمی ٹکر کے خلاف لگاتار دو چھکے لگانے کے بعد ایک رن لے کر اپنی ڈبل سنچری مکمل کی۔
انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا جو مہنگا ثابت ہوا۔ بھارتی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی گئی اور ٹیم نے اسکور بورڈ پر 171 رنز بنائے۔172 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کے بلے باز کوئی بڑی شراکت نہ کر سکے۔ انگلینڈ کی آدھی ٹیم 50 رن کے اندر ہی آؤٹ ہو گئی تھی جس کے بعد ٹیم انڈیا کی جیت محض رسمی طور پر رہ گئی تھی۔
ے بیٹنگ کرنے آئی افغانستان کی ٹیم 11.5 اوورز میں صرف 56 رنز کے اسکور پر افریقی بولرز کے ہاتھوں آل آؤٹ ہوگئی۔ اس دوران مارکو یانسن اور تبریز شمسی نے ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ 3۔3 وکٹیں حاصل کیں۔ پھر ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے افریقہ نے 8.5 اوورز میں 1 وکٹ پر 60 رنز بنا کر کامیابی حاصل کی۔
ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے امریکہ کو شکست دے کر T20 ورلڈ کپ 2024 میں جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ اس کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا نے میزبان ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے امریکہ کو شکست دے کر T20 ورلڈ کپ 2024 میں جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ اس کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا نے میزبان ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔