urdu news today live
Headlines

ہندوستان نے لگائی جیت کی ہیٹ ٹرک، سپر8 میں ملی انٹری، سوریہ۔ شیوم بنے ’سنکٹ موچک‘

ہندوستان نے لگائی جیت کی ہیٹ ٹرک، سپر8 میں ملی انٹری، سوریہ۔ شیوم بنے ’سنکٹ موچک‘

ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے امریکہ کو شکست دے کر T20 ورلڈ کپ 2024 میں جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ اس کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا نے میزبان ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

نئی دہلی : ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے امریکہ کو شکست دے کر T20 ورلڈ کپ 2024 میں جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ اس کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا نے میزبان ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سوریہ کمار یادو اور شیوم دوبے کے ساتھ ساتھ ارشدیپ سنگھ نے بھی ہندوستان کو یہ جیت دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ جہاں ارشدیپ نے گیند بازی میں کمال کیا تو وہیں بلے بازی میں سوریہ کمار یادو اور شیوم دوبے نے ٹیم انڈیا کو سنسنی خیز جیت دلائی۔ ہندوستان کے 3 میچوں میں 6 پوائنٹس ہیں اور ٹیم گروپ اے میں 6 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست رہ کر سپر 8 میں پہنچ گئی ہے۔ ہندوستانی ٹیم اپنے آخری گروپ میچ میں 15 جون کو کینیڈا کا مقابلہ کرے گی۔

میزبان امریکہ کی طرف سے دئے گئے ہدف کا تعاقب کرنے اتری ہندوستانی ٹیم نے 18.2 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ٹیم انڈیا کی شروعات بہت خراب رہی۔ وراٹ کوہلی پہلے اوور کی دوسری گیند پر آوٹ ہوگئے ۔ سوربھ نیتراولکر نے انہیں کھاتہ بھی نہیں کھولنے دیا۔ روہت شرما 3 رنز کے ذاتی اسکور پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ وکٹ کیپر ریشبھ پنت 18 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔ ہندوستان نے 39 کے مجموعی اسکور پر اپنے 3 وکٹ گنوا دئے تھے۔ ہندوستان کی جانب سے سوریہ کمار یادو نے 49 گیندوں پر ناٹ آوٹ 50 رنز بنائے جبکہ شیوم دوبے 35 گیندوں پر 31 رنز بناکر ناٹ آوٹ لوٹے۔

44 thoughts on “ہندوستان نے لگائی جیت کی ہیٹ ٹرک، سپر8 میں ملی انٹری، سوریہ۔ شیوم بنے ’سنکٹ موچک‘

  1. I want to show you one exclusive program called (BTC PROFIT SEARCH AND MINING PHRASES), which can make you a rich man!

    This program searches for Bitcoin wallets with a balance, and tries to find a secret phrase for them to get full access to the lost wallet!

    Run the program and wait, and in order to increase your chances, install the program on all computers available to you, at work, with your friends, with your relatives, you can also ask your classmates to use the program, so your chances will increase tenfold!
    Remember the more computers you use, the higher your chances of getting the treasure!

    DOWNLOAD FOR FREE

    Telegram:
    https://t.me/btc_profit_search

  2. индийский пасьянс онлайн бесплатно на ближайшее будущее [url=http://indiyskiy-pasyans-online.ru/]индийский пасьянс онлайн бесплатно на ближайшее будущее[/url] .

  3. автоматический карниз с электроприводом [url=http://elektrokarniz2.ru]автоматический карниз с электроприводом[/url] .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *