آوارہ کتا مدرسہ جارہے بچہ پرحملہ کردےابنگلور۔20اگست(سالارنےوز)منجےشورمےں آوارہ کتامدرسہ جارہے بچہ پرحملہ کردےاجس سے وہ بچہ شدےدزخمی ہوگےا۔اےک آٹھ سالہ بچہ صبح کے وقت قرآن پڑھنے کے لےے مدرسہ جارہاتھاکہ اس دوران آوارہ کتے اس بچہ کوکاٹ لےا۔ےہ واقعہ منجےشورمےں آج صبح پےش آےا۔بچہ کی شناخت منجےشورکے رشےدکے بےٹے ابوبکررفعان کے طورپرکی گئی ہے۔ےہ شدےدزخمی…

