کرناٹک میں کابینہ کی ازسرِنو تشکیل کی چہ مگوئیاں تیزوزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ دہلی مےں ، وزراءمیں بے چینی بڑھ گئیبنگلور۔16نومبر(سالارنےوز) ریاست کرناٹک میں کابینہ کی ممکنہ ازسرِنو تشکیل سے سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ وزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار ہائی کمان سے ملاقات کے لیے دہلی…
بہار انتخابات میںہمارا حساب کتاب غلط ثابت ہواالےکشن کمےشن سے وضاحت تک ای وی ایم پر شبہ برقرار: ستیش جارکی ہولیبنگلور۔16نومبر(سالارنےوز) رےاستی وزےربرائے تعمےرات عامہ ستیش جارکی ہولی نے اعتراف کیا ہے کہ بہار اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی جانب سے کیے گئے اندازے غلط ثابت ہوئے ہیں اور پارٹی تکنیکی حکمتِ عملی اختیار کرنے…
اکھلیش یادوسے سابق ریاستی وزیر روشن بیگ کی ملاقاتبنگلورو۔16 نومبر (سالار نیوز) اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو ان دنوں کرناٹک کے دورہ پر آئے ہوئے ہیں ۔ اتوار کی سہ پہر ان سے ریاست کے سینئر سیاستدان اور سابق وزیر آرروشن بیگ نے ملاقات کی۔ اس…
بہار اسمبلی انتخابات کا نتیجہ جمہوریت کے ساتھ بھدا مذاقابھی سے ہوش میں نہ آئے تو کرناٹک میں بھی ےہی گندہ کھےل ہو سکتا ہے: منصور علی خانبنگلورو۔16 نومبر (سالار نیوز) بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے کی جیت اور بی جے پی کے سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھرنے کو اے آئی…
موڈا املاک کے تحفظ کےلئے 25رکنی خصوصی پولیس فورس تشکیل دینے کا فیصلہمقامی پولےس کی عدم دستےابی پرتجاوزات روکنے حکومت کابڑاقدمبنگلور۔16نومبر(سالارنےوز)میسور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے۔موڈا) کی املاک کا تحفظ یقینی بنانے اور جعلی دستاویزات کے ذریعے ہونے والی غیرقانونی تعمیرات و تجاوزات کے خلاف فوری کارروائی کے لیے ایک علاحدہ پولیس سکیورٹی فورس تشکیل…
آج فلسطینی سفیر کیرلا میں غزہ حماےتی پروگرام میں ہوں گے شاملتروواننت پورم، 15 نومبر (یو این آئی) فلسطینی سفیر عبداللہ ایم ابو شویش کیرلا میں فلسطین کے حق میں حمایت کے اظہار کے لیے منعقد ریاست گیر یکجہتی مہم ‘غزہ کے نام’ میں شامل ہوں گے ۔مسٹر ابو شویش اس پروگرام کے اختتامی اجلاس…
کے-سیٹ 2025 کے عبوری نتائج جاریکے ای اے کی کارروائی، اعتراضات جمع کرانے کی آخری تاریخ 17 نومبربنگلورو۔15نومبر(سالارنےوز) کرناٹکا ایگزامینیشنز اتھارٹی (کے ای اے) نے اساتذہ کی تقرری کے لیے منعقد ہونے والے کے۔سےٹ 2025 کے عبوری نتائج جاری کر دیے ہیں۔ اس بار امتحانی عمل غیر معمولی سرعت کے ساتھ مکمل کیا گیا۔امتحان 2…
کے-سیٹ 2025 کے عبوری نتائج جاریکے ای اے کی کارروائی، اعتراضات جمع کرانے کی آخری تاریخ 17 نومبربنگلورو۔15نومبر(سالارنےوز) کرناٹکا ایگزامینیشنز اتھارٹی (کے ای اے) نے اساتذہ کی تقرری کے لیے منعقد ہونے والے کے۔سےٹ 2025 کے عبوری نتائج جاری کر دیے ہیں۔ اس بار امتحانی عمل غیر معمولی سرعت کے ساتھ مکمل کیا گیا۔امتحان 2…
بہار الیکشن کے نتائج سب کےلئے سبق آموز ہیں:ایم کے اسٹالنچنئی، 15 نومبر (یو این آئی) تمل ناڈو کے وزیرِ اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے کی زبردست جیت پر اپنے بہار کے ہم منصب نتیش کمار کو ہفتہ کے روز مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ نتیجہ سب کے…
اسکیم عمل آوری کمیٹی کے چیئرمین ایچ ایم ریونا بھی موجود تھے۔بہار انتخابات کےلئے400کروڑ روپے بھیجے گئے : اشوکبنگلورو، 15 نومبر (یو این آئی) اپوزیشن لیڈر آر اشوک نے بہار کے حالیہ انتخابات کا حوالہ دیتے ہوئے زور دیا کہ بنگلورو کو ٹول چارج کرنے والی ٹنل روڈ کی ضرورت نہیں ہے اور حکومت سے…