بنگلورو۔25 مارچ (سالار نیوز)کرناٹک میں برڈ فلو کے بعد ایف پی وی نامی ایک مہلک وائرس تیزی کے ساتھ بلیوں میں پھیل رہا ہے۔ رائے چور ضلع میں سینکڑوں بلیوں کی موت اس وائرس سے ہو چکی ہے۔ متاثرہ بلیوں کے زندہ رہنے کا امکان بہت ہی کم ہے۔ تقریباً ایک فیصد دیکھنے کو ملا…
