جنسی ہراسانی کیس میں سابق وزیر اعلیٰ ایڈی یورپا کو دھکازیریں عدالت کے سمن کو روکنے سے ہائی کورٹ نے کیا انکاربنگلورو۔13 نومبر (سالار نیوز) نابالغ لڑکی پر جنسی مظالم کے الزامات کا سامنا کرنے والے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کو جمعرات کے روز اس وقت زبردست دھکا پہنچا جب اےڈی ےورپا…
امسال پرائیویٹ ٹورس سے 52500عازمین حج بیت اللہ ادا کریں گےپہلی بار بنگلورو کے عتیق ٹورس سمیت چنندہ ٹو آپریٹرس کے حجاج کو منی کے کدانہ ٹاورس میں قیام : شوکت علی سلطانبنگلورو۔13 نومبر (سالار نیوز)حج 2026کےلئے جہاں حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں جاری ہیں وہیں اس بار پرائیویٹ ٹور آپریٹروں کی طرف سے…
سپریم کورٹ میں میکے داٹو پر تمل ناڈو کی درخواست کو مسترد کرنے سے ہمیں انصاف ملا ہےمرکزی آبی کمیشن کے پاس اس پروجیکٹ میں تعاون کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے: ڈی کے شیوکماربنگلورو۔13 نومبر (سالار نیوز)نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ سپریم کورٹ کی طرف سے میکے داٹو…
میکے داٹو آبی ذخیرہ تعمیر کرنے کرناٹک کی کوشش کو زبردست قوتسپریم کورٹ نے تمل ناڈو کی طرف سے دائر اعتراضی عرضی کو مسترد کر دیابنگلورو۔13 نومبر (سالار نیوز)مضافات بنگلورومےکے داٹو میں ایک آبی ذخیرہ تعمیر کرنے کےلئے حکومت کرناٹک کے منصوبے کو جمعرات کے دن اس وقت غیر معمولی تقویت مل گئی جب اس…
مسلم تعلےمی اداروں مےں کنڑا زبان کا استعمال خوش آئند بات: نارائن گوڈامسلم بچوں کو کنڑا سکھانے کا انتظام ضروری ،بی ای ٹی کی راجےوتسوا تقرےب سے روشن بےگ اور سمےع اللہ کا خطاببنگلورو11نومبر(قادری سےنئر رپورٹر)مسلم تعلےمی اداروں مےں کنڑا زبان کے استعمال پر اطمےنان کا اظہار کر تے ہوئے کرناٹک رکشنا وےدےکے کے رےاستی…
شہر بھر مےں ہائی الرٹ جاری ، پولےس گشتی مےں اضافہ :پولےس کمشنرسی سی ٹی وی کے ذریعے مشکوک گاڑیوں کی نگرانی:ڈی جی پی بنگلورو11نومبر(سالار نےوز) شہر کے پولس کمشنر سیمنت کمار سنگھ نے کہا کہ دہلی دھماکے کے پیش نظر کل شام سے ہی شہر بھر میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔اپنے دفتر…
منشےات کے دھندے مےں ملوث غےر ملکی باشندہ گرفتار1.70کروڑ روپئے مالےت کی ڈرگس ضبط بنگلورو11نومبر(سالار نےوز)شہر مےں منشےات کے دھنوے مےں ملوث افراد کے خلاف کارورائی جاری رکھی ہو ئی پولےس نے اےک غےر ملکی شہری کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے1.70کروڑ روپئے مالےت کی537گرام اےم ڈی اےم اے کرسٹل ڈرگس ضبط کی…
نئی دہلی میں لال قلعہ کے قریب کار دھماکے کے پیش نظرشہر اور رےاست بھر مےں سخت حفاظتی انتظامات ،ہوائی اڈہ پر کڑی نظربنگلورو11نومبر(سالار نےوز) نئی دہلی میں لال قلعہ کے قریب کار دھماکے کے پیش نظر شہر اور ریاست بھر میں سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔شہر کے حساس، انتہائی حساس علاقوں اور ریاست…
جےولر ی دکان کے مالک کو دھوکہ دئے2ملزمےن گرفتار1.60کروڑ روپئے مالےت کا سونا ضبطبنگلورو11نومبر(سالار نےوز)سونے کے زیورات تےار کرنے کےلئے سونالے کر رقم یا زیورات واپس کئے بغیر جےولری دکان کے مالک کو دھوکہ دے رہے 2دھوکہ بازوں کو السور گےٹ پولےس نے گرفتار کر لےا ہے۔ پولےس ملز مےن کے قبضہ سے1.60کروڑروپئے مالےت کا…
مرکزی دفتر میںنہ رہنے والے افسران کے خلاف کارروا ئی کی جائے گی : سدارامیاتمام افسروںکو آئندہ اپنی ذمہ داروں ،دورہ کی تفصےل کے تعلق سے ڈائری لکھنے کی ہداےت بنگلورو11نومبر(سالار نےوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے تمام افسران کو حکم دےا کہ وہ اپنے کام دورہ کے دوران جو ہداےت د ئے جاتے ہےں اس کو…