urdu news today live

عمان کی ایک مسجد میں فائرنگ کاواقعہ،4افرادہلاک، متعدد زخمی، عمان پولیس نے کہا۔تحقیقات ہےجاری

عمان پولیس نے بتایا کہ منگل کو ایک مسجد میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ عمان کے دارالحکومت مسقط کے قریب الوادی الکبیر کے علاقے میں واقع مسجد میں ہوئی۔ ملزم اپنے ساتھ اسلحہ لے کر مسجد پہنچا اور لوگوں پر فائرنگ شروع کر دی۔

Read More

یوراج ۔ ہربھجن کے ویڈیو پر ہنگامہ، ڈیلیٹ کیا، معافی مانگی، پھر بھی نہیں بنی بات، پولیس نے درج کی شکایت

یوراج سنگھ، ہربھجن سنگھ اور سریش رینا کے ایک ویڈیو کو لے کر جم کر ہنگامہ ہورہا ہے۔ اس ویڈیو کو ہربھجن سنگھ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کیا تھا۔ جب ہنگامہ ہوا تو انہوں نے اس کو ڈیلیٹ کر دیا۔ معافی بھی مانگ لی۔ لیکن اس سے کچھ حاصل نہیں ہوا۔

Read More

جموں وکشمیر :ڈوڈہ میں انکاؤنٹرایک فوجی اہلکار اور3 فوجی جوان شہید،علاقے میں بھیجے گئے ہیں اضافی دستے

انکاؤنٹرمیں ایک فوجی افسر سمیت پانچ اہلکار شدید زخمی ہوئے۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت زخمی ہونے والوں میں سے ایک فوجی اہلکار اور 3 فوجی جوان شہید ہوئے۔

Read More

ڈوڈہ انکاؤنٹر: دہشت گردوں سےجلد ہی لیاجائیگابدلہ، گورنراور راج ناتھ سنگھ نے کیاکہا؟

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ڈوڈہ انکاؤنٹر میں شہید ہونے والے فوج اور پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ فوجیوں کی شہادت کا بدلہ ضرور لیں گے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا، ‘ڈوڈہ ضلع میں ہمارے فوجیوں اور جے کے پی کے اہلکاروں پر بزدلانہ حملے کے بارے میں جان کر مجھے بہت دکھ ہوا ہے

Read More

ڈوڈہ انکاؤنٹر:راہل اورپرینکا گاندھی نےمودی حکومت کوبنایانشانہ ،کہا۔ہم کب تک اپنے شہیدوں کی گنتے رہیں گےلاشیں؟

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ جموں و کشمیر میں گزشتہ 78 دنوں میں 11 دہشت گرد حملے ہوئے ہیں۔حکومت سفارتی، اسٹریٹیجک محاذ پر کیا اقدامات کر رہی ہے؟ کبھی ہمارے فوجی، دہشت گردی کو ختم کرنے کے جھوٹے دعوے کی قیمت اپنی جانوں سے ادا کر رہے ہیں، کبھی نوٹ بندی یا دفعہ 370 کے نام پرہم کب تک اپنے شہیدوں کی لاشیں گنتے رہیں گے؟

Read More

 ڈونالڈ ٹرمپ پر حملہ کی ذمہ داری کس نے لی، کون ہے NRF؟ وائرل ویڈیو سے مچی کھلبلی

مبینہ NRF کمانڈر رئیس اجمل کے اس ویڈیو کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ویڈیو دیکھنے سے یہ واضح ہوتا ہے کہ یہ این آر ایف کا کمانڈر نہیں ہے۔ ویڈیو میں وہ کئی بار اپنی لائنیں بھول جارہا ہے ۔ نیز ایسا لگتا ہے کہ NRF کمانڈر رئیس اجمل ہونے کا دعویٰ کرنے والے شخص نے ویڈیو جاری کرنے سے پہلے اس کی مشق کی تھی۔ اس کے باوجود وہ صحیح سے اپنی باتیں نہیں رکھ پا رہا ہے ۔ پلاسٹک کی کرسیوں اور رنگ برنگی دیواروں کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والے دونوں افراد طالبان کے کسی اڈے یا چوکی پر تعینات گارڈز ہیں۔

Read More

دہلی کے جی ٹی بی اسپتال میں دن دہاڑے چلی گولیاں، مریض کو گولیوں سے چھلنی کرکے بدمعاش فرار

دہلی پولیس کے مطابق پی سی آر پر ایک کال موصول ہوئی، جس میں اسپتال کے وارڈ نمبر 24 میں فائرنگ کی بات کہی گئی۔ پولیس جب موقع پر پہنچی تو پتہ چلا کہ دہلی کے شری رام نگر کھجوری کا رہنے والا ریاض الدین اسپتال میں داخل ہے۔

Read More

دہلی کے جی ٹی بی اسپتال میں دن دہاڑے چلی گولیاں، مریض کو گولیوں سے چھلنی کرکے بدمعاش فرار

زمبابوے ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ ہندوستانی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 20 اوورز میں 167 رنز بنائے۔ زمبابوے کو جیت کے لیے 168 رنز درکار تھے۔ لیکن وہ 125 رنز ہی بنا سکے۔ ہندوستان نے یہ سیریز 4-1 سے جیت لی۔

Read More

راجیہ سبھا میں بی جے پی کی طاقت کم ہوئی، اب کیسے پاس ہونگے بل، نمبرزگیم میں کتنی مضبوط حکومت؟

لوک سبھا انتخابات کی وجہ سے ان 11 میں سے 10 سیٹیں گزشتہ ماہ خالی ہوئیں۔ وہیں ایک سیٹ بھارت راشٹرا سمیتی کے رکن کے کیشو راؤ کے استعفیٰ کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔ کیشو راؤ بعد میں کانگریس میں شامل ہو گئے۔

Read More