urdu news today live

سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا، جدہ میں فلکیاتی سوسائٹی نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا

سعودی عرب کی نگراں فلکیاتی سوسائٹی کا کہنا ہے سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے سے دنیا بھر کے مسلمان قبلے کی سمت کا درست تعین قطب نما کے بغیر بھی کرسکیں گے۔ یہ فلکیاتی رجحان قبلہ کی سمت کے تعین کے لیے مفید ہے۔

Read More

پاکستان: شہباز شریف حکومت کا جیل میں بند عمران خان کی پارٹی پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر نے مزید کہاکہ آرٹیکل 6 کی بات کرنے والوں نے شاید قانون نہیں پڑھا،آرٹیکل 6 کا مقدمہ نہیں بن سکتا، پارلیمنٹ میں بنائے گئے قانون کوبھی عدلیہ کہتی ہے کہ خلاف آئین ہے، کیا ان پراراکین پرآرٹیکل 6 لگے گا؟ ۔

Read More

اننت امبانی نے اپنی شادی کی شیروانی پر لگائی یہ خاص بروچ، اتنے کیریٹ کا ہیرا، لوگ کررہے ہیں گوگل

شاندار ہندوستانی تھیم والی یہ شادی ہندوستانی تاریخ میں سب سے بڑے مواقع میں سے ایک تھی، کیونکہ یہ ثقافت اور وراثت کا ایک جشن تھا ۔ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ نے سات مہینے تک چلنے والے شاندار پری ویڈنگ پروگرام کے بعد شادی کی ، جس میں بڑے بڑے مہمان شامل ہوئے ۔

Read More

ڈونلڈ ٹرمپ پرحملہ، وزیراعظم نریندرمودی اوررہل گاندھی نےتشویش کاکیااظہار، کہا ۔۔جمہوریت اورسیاست میں تشددکی جگہ نہیں

سابق امریکی صدر اور آئندہ انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پرسنیچر کے روز ایک ریلی کے دوران حملہ کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ایک شوٹر نے ٹرمپ پر بہت اونچی جگہ سے فائرنگ کی۔ اس واقعے کی جو ویڈیو منظر عام پر آئی ہے اس میں ٹرمپ کے کان سے خون نکلتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ اس واقعے کے بعد ٹرمپ خطرے سے باہر ہیں۔ انہوں نے خود اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے اپنی شوٹنگ کے بارے میں آگاہ کیا۔

Read More

ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں نے دکھایا اثر، جون میں مہنگائی کی شرح 5 فیصد کے پار، 4 مہینے کی اعلی سطح پر پہنچی

اشیائے خوردونوش کے مہنگا ہونےسے ، خاص طور پر ٹماٹر اور پیاز کی بڑھی قیمتوں کی وجہ سے خوردہ مہنگائی جون میں بڑھ کر 5.08 فیصد ہوگئی ۔ یہ معلومات جمعہ کو جاری سرکاری اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔

Read More

 اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ نے ایک دوسرے کو پہنائی ورمالا

اننت اور رادھیکا کی شادی میں ہالی ووڈ اسٹار کم کرداشیاں اور ان کی بہن کلوئی کرداشیاں کے علاوہ جان سینا، ‘ڈیسپاسیٹو’ سنگر لوئس روڈریگز، کم ڈاؤن فیم ریما بھی موجود تھیں۔ ان کے ساتھ ہی سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن جیسے غیر ملکی نمائندے شادی کی تقریبات میں شامل رہے۔

Read More

جموں وکشمیرکو لے کرمودی حکومت کابڑافیصلہ، لیفٹیننٹ گورنر کےاختیارات میں اضافہ، اب دی گئی یہ ذمہ داری

جموں و کشمیر میں کچھ عرصے بعد اسمبلی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ اس سے پہلے مودی حکومت نے جموں و کشمیر تنظیم نو قانون 2019 کے سیکشن 55 میں ترمیم کی ہے۔ اس کے بعد لیفٹیننٹ گورنر کو افسران کے تبادلے اور تعیناتی کا حق حاصل ہوگا۔

Read More