شہر کے ٹنل روڈ پراجکٹ کےلئے ٹینڈر کی مدت میں 11نومبر تک توسیعبنگلورو۔31 اکتوبر(سالار نیوز)شہر بنگلورو کے شمالی اور جنوبی حصہ کو جوڑنے کےلئے مجوزہ ٹنل روڈ جو ہےبال کے ایسٹیم مال سے سنٹرل سلک بور ڈ تک تعمیر ہونے والاہے اس کےلئے عالمی ٹینڈر کی مدت میں ریاستی حکومت نے 11نومبر تک کی توسیع…
