جموں و کشمیر:دہشت گردوں اورمجرموں کےخلاف بڑی کارروائی کی تیاری، پولیس میٹنگ میں لیاگیایہ فیصلہ
انہوں نے ضلعی سربراہان کو بھی مشورہ دیا کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں جرائم کی باقاعدہ میٹنگوں کی نگرانی اور صدارت میں فعال کردار ادا کریں۔ آخر میں، آئی جی پی کشمیر نے شفافیت، جوابدہی اور بروقت انصاف اور عوامی بہبود کو یقینی بنانے کے لیے مقدمات کے فوری حل کے لیے جموں و کشمیر پولیس کے عزم کا اعادہ کیا۔