یتنال نے سدارامیا سے عوامی مقامات میں نماز پڑھنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیابنگلور۔ 17 اکتوبر (یو این آئی) سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے معطل لیڈر بسون گوڑا پاٹل یتنال نے کرناٹک حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مذہبی سرگرمیوں کے لیے عوامی مقامات کے استعمال پر بھی یکساں پابندی…
