مسلمانوں کے سرکاٹنے کابےان دےنے والے سی ٹی رویغرےبوں کے بچوں کوآگ مےں جھونک رہے ہےں :دنےش گنڈوراﺅبنگلور۔11ستمبر(سالارنےوز)رےاستی وزےرصحت وبہبودی خاندان دنےش گنڈوراﺅنے بی جے پی کے رکن کونسل سی ٹی روی کوشدےدتنقےدکانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ روی نے مسلمانوں کا سر قلم کرنے کے بارے میں اشتعال انگیز بیانات دیئے ہیں، اس کا کام سماج…
