مساوات کے ذریعے ہی سماج میں بدلاو¿ لانا ممکنووٹ چوری کے ذریعے آئین اورجمہوریت کو کمزورکیا جا رہا ہے: سدارامیابنگلورو۔15ستمبر(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ جمہوریت کی حفاظت اس ملک کے ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔ اس ذمہ داری کو ہر کوئی بلا عذر ادا کرے ۔ جمہوریت کی حفاظت سے ہی…
