urdu news today live

دواو¿ں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، دینیش گنڈو راو¿ کا واضح پیغامبنگلور۔22نومبر(سالارنےوز)رےاستی وزیربرائے صحت وبہبودی خاندان دینیش گنڈو راو¿ نے کہا ہے کہ ریاست میں دواو¿ں کے معیار کو یکساں رکھنا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت ناقابلِ قبول ہے۔ وہ بنگلورو میں انڈین فارماسیوٹیکل اسوسی…

Read More

حکومت فشریز یونیورسٹی قائم کرنے کے لیے تیار ۔ وزیراعلیٰ کا اعلانبنگلور۔22نومبر(سالارنےوز) ریاستی وزےراعلیٰ سدارامےا نے بتایا ہے کہ حکومت فشریز یونیورسٹی کے قیام کے لیے پوری طرح تیار ہے، تاکہ ماہی گیری کے شعبے میں تحقیق، تعلیم اور جدید ٹیکنالوجی کو فروغ دیا جا سکے۔بروزہفتہ” عالمی یومِ ماہی گیری“ اور 2025 متسیا میلہ کی…

Read More

ساحلی کرناٹک کے لیے الگ سیاحت پالیسی متعارف کرائی جائے گی: ڈی کے شیوکماربنگلور۔22نومبر(سالارنےوز) ریاست کے نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمارنے اعلان کیا ہے کہ حکومت ساحلی کرناٹک کے لیے خصوصی سیاحت پالیسی تیار کر رہی ہے، تاکہ ساحلی اضلاع کی فطری خوبصورتی، مذہبی مقامات اور سمندری معیشت کو فروغ دیا جا سکے۔ انہوں نے…

Read More

قیادت منتقلی کی جنگ تیز، ڈی کے شیوکمار کے حق میں ایم ایل ایز کی سرگرمیاں بڑھیںبنگلور۔22نومبر(سالارنےوز)ریاست میں قیادت کی تبدیلی کی بحث کے درمیان وزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے درمیان سیاسی ماحول مسلسل گرم ہوتا جا رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں ڈی کے شیوکمار کے قریبی کئی ایم…

Read More

کرناٹک فشریز ڈیولپمنٹ کارپوریشن کابڑاقدمنندنی ماڈل پرجلدہی برانڈڈپےک مےں صاف مچھلی دستےاب ہوگیبنگلور۔22نومبر(سالارنےوز)کرناٹک میں مچھلی کی فروخت اب ایک نئے اور معیاری انداز میں ہونے جا رہی ہے۔ جس طرح نندنی دودھ اور اس کی مصنوعات نے ریاست میں اپنا مضبوط برانڈ قائم کیا ہے، اسی طرز پر کرناٹک فشریز ڈیولپمنٹ کارپوریشن تازہ اور پروسیس…

Read More

پاور شیئرنگ کی سیاست میں ترقیاتی سرگرمیاں مکمل طور پر ٹھپرےاست میں اقتدار کی تقسیم پر سیاسی تناو¿، ایچ وشواناتھ نے وزیر اعلیٰ سدارامیا پر سخت حملہ کیابنگلور۔22نومبر(سالارنےوز)ریاستی سیاست میں ایک بار پھر اقتدار کی تقسیم کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ قانون ساز کونسل کے رکن ایچ وشواناتھ نے میسور میں پریس کانفرنس…

Read More

بنگلورمےںدھنداورسردی مےں اضافہ ،آئندہ ہفتہ موسم مےں تبدےلیکوسٹل اضلاع کے لےے الرٹ،18سے 22نومبرتک بارش کاامکانبنگلور۔16نومبر(سالارنےوز)خلیج بنگال میں بننے والے دباو¿ کے نتیجے میں آنے والے دنوں میں کرناٹک کے موسم میں اہم تبدیلی کا امکان ہے۔ ریاست اس وقت خشک موسم کی لپیٹ میں ہے، تاہم بنگلورو کے موسمیاتی مرکز نے پیش گوئی کی ہے…

Read More

شوگر فیکٹری کے قریب ٹریکٹروں کو آگ لگانے کا واقعہتین الگ ایف آئی آر درج، 10 افراد حراست میںبنگلور۔16نومبر(سالارنےوز)باگل کوٹ کے مہالنگپور کے قریب شوگر فیکٹری کے سامنے کھڑے ٹریکٹروں اور ٹرالیوں کو آگ لگانے کے واقعے نے علاقے میں سنسنی پھیلا دی ہے۔ اس سلسلے میں مہالنگپور پولیس اسٹیشن میں تین الگ الگ ایف…

Read More

بیلگاوی کے رانی چنمّا منی چڑیا گھر میں 28 کالے ہرنوں کی پراسرار موتزومےں خوف کاماحول،ماہرےن طلب،عملہ زےرنگرانی ،بیکٹیریل انفیکشن کا شبہبنگلور۔16نومبر(سالارنےوز)بیلگام کے رانی چنمّا منی چڑیا گھر میں گزشتہ تین دنوں کے دوران 28 کالے ہرنوں کی اچانک اور پراسرار موت نے محکمہ جنگلات کو گہری تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ابتدائی شبہ…

Read More

سابق بی جے پی حکومت کے دور میں کے کے آر ڈی بی فنڈز کی لوٹ۔پرینک کھرگے کا سنگین الزامآراےس اےس واقعی خدمت گزارتنظےم ہے تواپنا رجسٹرےشن کروائےبنگلور۔16نومبر(سالارنےوز)کلبرگی میں ریاستی وزیر پرینک کھرگے نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق بی جے پی حکومت کے دور میںکلےان کرناٹک ڈےولپمنٹ بورڈ (کے کے آر ڈی بی)…

Read More