urdu news today live

ناہید، آصف، ابو بکر…کالج کے تین لڑکے، جنہوں نے شیخ حسینہ کو اقتدار سے کردیا بے دخل

نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں۔

Read More

جموں و کشمیر:دہشت گردوں اورمجرموں کےخلاف بڑی کارروائی کی تیاری، پولیس میٹنگ میں لیاگیایہ فیصلہ

انہوں نے ضلعی سربراہان کو بھی مشورہ دیا کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں جرائم کی باقاعدہ میٹنگوں کی نگرانی اور صدارت میں فعال کردار ادا کریں۔ آخر میں، آئی جی پی کشمیر نے شفافیت، جوابدہی اور بروقت انصاف اور عوامی بہبود کو یقینی بنانے کے لیے مقدمات کے فوری حل کے لیے جموں و کشمیر پولیس کے عزم کا اعادہ کیا۔

Read More

 کیدارناتھ پہنچی ہندوستانی فضائیہ، Mi-17 اور چنوک ہیلی کاپٹر سے ہورہا ریسکیو

رودرپریاگ پولیس نے اتراکھنڈ میں کیدارناتھ دھام یاترا کے پیدل راستوں پر مختلف مقامات پر پھنسے ہوئے یاتریوں کے اہل خانہ اور مقامی لوگوں کے لیے ایک ہیلپ لائن نمبر بھی جاری کیا ہے۔ ایک دن پہلے ہوئی شدید بارش کی وجہ سے کیدارناتھ دھام یاترا کے پیدل راستے کو کئی مقامات پر نقصان پہنچا اور ہیلی کاپٹروں اور ریسکیو ٹیموں (ایس ڈی آر ایف، این ڈی آر ایف، ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ، ڈسٹرکٹ پولیس) کی مدد سے پھنسے ہوئے مسافروں کو پیدل لاتے ہوئے ریسکیو کیا جا رہا ہے

Read More

ڈوڈہ انکاؤنٹر: دہشت گردوں سےجلد ہی لیاجائیگابدلہ، گورنراور راج ناتھ سنگھ نے کیاکہا؟

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ڈوڈہ انکاؤنٹر میں شہید ہونے والے فوج اور پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ فوجیوں کی شہادت کا بدلہ ضرور لیں گے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا، ‘ڈوڈہ ضلع میں ہمارے فوجیوں اور جے کے پی کے اہلکاروں پر بزدلانہ حملے کے بارے میں جان کر مجھے بہت دکھ ہوا ہے

Read More

وزیراعظم نریندرمودی کاجائزہ اجلاس،جموں وکشمیر میں دہشت گردوں سے پوری صلاحیت سے نمٹنےکی دی ہدایت

جائزہ میٹنگ میں پی ایم مودی کو جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ حملوں کے ساتھ ساتھ اب تک کیے گئے اقدامات کے بارے میں بھی جانکاری دی گئی۔ پی ایم مودی نے وزیر داخلہ امت شاہ اور جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) منوج سنہا سے بھی جموں و کشمیر میں سیکورٹی کی صورتحال پر بات کی ہے

Read More

اسرائیل اورحماس کےدرمیان جاری جنگ میں جنگ بندی کی کوئی امیدنہیں، غزہ پربمباری جاری

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ مستقبل قریب میں غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی توقع نہیں رکھتے۔ صحافیوں کے اس سوال کے جواب میں کہ کیا جلد ہی جنگ بندی ہو جائے گی، بائیڈن نے کہا کہ نہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ‘میں نے امید نہیں ہاری ہے۔’

Read More

جموں کے کٹھوعہ میں دہشت گردانہ حملہ، سیکورٹی فورسیز نے ایک دہشت گرد کو مار گرایا، سرچ آپریشن جاری

جموں و کشمیر میں ایک بار پھر دہشت گرد سر اٹھاتے نظر آ رہے ہیں۔ ریاسی میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ابھی تلاشی آپریشن چل ہی رہا تھا کہ کٹھوعہ علاقے میں دہشت گردوں نے پھر سے گھنونی حرکت کی ہے۔

Read More