urdu news today live

شیخ حسینہ سے این ایس اے ڈوبھال کی ایک گھنٹے سے زیادہ بات، پھر وزیراعظم مودی کی بنگلہ دیش کے حالات پر اعلی سطحی میٹنگ

یٹنگ میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کے وزیر اعظم مودی کو ہندوستان آئی شیخ حسینہ سے اپنی میٹنگ کے بارے میں معلومات دینے کی بات سامنے آئی ۔

Read More

ناہید، آصف، ابو بکر…کالج کے تین لڑکے، جنہوں نے شیخ حسینہ کو اقتدار سے کردیا بے دخل

نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں۔

Read More

منوبھاکر، پیرس اولمپکس میں تیسرےمیڈل سےمحروم، 25میٹرپسٹل شوٹنگ فائنل میں ملی چوتھی پوزیشن

ہندوستان کی شو ٹر منو بھاکر نے پیرس اولمپکس میں ہندوستان کے لیے پہلا تمغہ جیتا۔ انہوں نے 28 جولائی کو 10 میٹر ایئر پسٹل میں برانز میڈل جیتا تھا۔ اس کے بعد منگل 30 جولائی کو منو نے سربجوت سنگھ کے ساتھ مل کر مکسڈ ٹیم ایونٹ میں بھی برانز میڈل جیتا تھا۔ ہندوستان نے پیرس اولمپکس میں اب تک 3 تمغے جیتے ہیں۔ تینوں تمغہ شوٹنگ کے لیے ہی آئے ہیں۔

Read More

 کیدارناتھ پہنچی ہندوستانی فضائیہ، Mi-17 اور چنوک ہیلی کاپٹر سے ہورہا ریسکیو

رودرپریاگ پولیس نے اتراکھنڈ میں کیدارناتھ دھام یاترا کے پیدل راستوں پر مختلف مقامات پر پھنسے ہوئے یاتریوں کے اہل خانہ اور مقامی لوگوں کے لیے ایک ہیلپ لائن نمبر بھی جاری کیا ہے۔ ایک دن پہلے ہوئی شدید بارش کی وجہ سے کیدارناتھ دھام یاترا کے پیدل راستے کو کئی مقامات پر نقصان پہنچا اور ہیلی کاپٹروں اور ریسکیو ٹیموں (ایس ڈی آر ایف، این ڈی آر ایف، ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ، ڈسٹرکٹ پولیس) کی مدد سے پھنسے ہوئے مسافروں کو پیدل لاتے ہوئے ریسکیو کیا جا رہا ہے

Read More

یوپی میں یہ کیا ہورہا ہے؟ اب اپنے بھی اٹھارہے ہیں یوگی سرکار کے فیصلوں پر سوال، بی جے میں کتنا بڑا ہے ہنگامہ؟

وجوان نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات سے خود کو بے قصور بتایا تھا۔ سماعت کے دوران استغاثہ نے متاثرہ لڑکی اور اس کی والدہ سمیت 4 گواہوں سے جرح کی۔ ملزم نے بے گناہ ہونے کی استدعا کی اور اپنا دفاع کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس کا متاثرہ کے ساتھ معاشقہ چل رہا تھا اور اس نے خود واقعہ والے دن اس کو کے لیے بلایا تھا۔ تاہم عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ اگر متاثرہ لڑکی کا ملزم کے ساتھ افیئر ہوتا تو وہ خوف کی وجہ سے اپنی والدہ کو واقعہ کے بارے میں نہیں بتاتی۔

Read More

 کیا بارش میں دھل جائے گا ہندوستان ۔ سری لنکا ونڈے میچ، جانئے کیسا ہے موسم کا حال

ہندوستانی ٹیم نے سری لنکا کو ٹی ٹوینٹی سیریز میں 3-0 سے کلین سویپ کیا ہے۔ اب ٹیم انڈیا تین میچوں کی ہی ون ڈے سیریز کھیلے گی۔ یہ میچ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس میچ پر بارش کا سایہ ہے۔

Read More

سوپنل ہمیں آپ پر فخر ہے…پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے شوٹر کی نیتا امبانی نے کی تعریف

تادیں کہ منو بھاکر نے پیرس اولمپکس میں ہندوستان کے لیے پہلا تمغہ جیتا تھا۔ انہوں نے اتوار کو 10 میٹر ایئر پسٹل میں کانسے کا تمغہ جیت کر میڈل ٹیلی میں ہندوستان کا کھاتہ کھولا تھا۔ اس کے بعد منو بھاکر اور سربجوت سنگھ کی جوڑی نے منگل کو مکسڈ ٹیم ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیتا ۔ اب سوپنل کا نام بھی پیرس اولمپکس کے میڈلسٹ میں شامل ہو گیا ہے۔

Read More

متھرا شری کرشن جنم بھومی اور شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ میں مسلم فریق کو جھٹکا، ہائی کورٹ نے سنایا اہم فیصلہ

لکھنؤ: متھرا شری کرشن جنم بھومی اور شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ میں الہ آباد ہائی کورٹ سے مسلم فریق کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ جمعرات کو سماعت کے دوران الہ آباد ہائی کورٹ نے تنازع سے متعلق ہندو فریق کی طرف سے دائر درخواستوں کو قابل سماعت قرار دیا ہے۔ عدالت نے آرڈر 7، رولز 11 پر مسلم فریق کے اعتراض کو مسترد کر دیا۔ جسٹس مینک کمار جین کی سنگل بنچ نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔ ان درخواستوں پر سماعت مکمل ہونے کے بعد ہائی کورٹ نے 31 مئی کو اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

ہائی کورٹ کے فیصلے سے یہ طے ہوگیا ہے کہ متھرا مندر مسجد تنازعہ میں ہندو فریق کی درخواستیں سماعت کے قابل ہیں۔ ہائی کورٹ سے مسلم فریق کے اعتراضات مسترد ہونے کے بعد ہندو فریق کی درخواستوں پر آگے سماعت ہوگی۔ ایودھیا تنازعہ کی طرز پر شری کرشن جنم بھومی تنازعہ کی سماعت ہائی کورٹ میں ہوگی۔

Read More