urdu news today live

اوم برلا بن گئےلوک سبھا کے اسپیکر ، کے سریش کو دی شکست

وزیر اعظم نریندر مودی نے اوم برلا کو لوک سبھا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ۔ انہوں نے کہا کہ میں پورے ایوان کو مبارکباد دیتا ہوں۔ ہم سب کو یقین ہے کہ آنے والے پانچ سالوں میں آپ ہماری رہنمائی کریں گے

Read More

عتیق احمدکےبھائی اشرف احمدکی اہلیہ زینب فاطمہ کے پرتعیش گھر پرچلابلڈوز، پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کی کارروائی

پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے جمعرات کو دوپہر 12 بجے انہدام کا عمل شروع کیا۔ منہدم ہونے والے مکان کی مالیت تقریباً 5 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ وقف بورڈ کی اراضی پر بنائے گئے اس غیر قانونی مکان کو گرانے کے سلسلے میں پی ڈی اے نے پہلے ہی اپنی تحقیقات اور قانونی کارروائی مکمل کر لی تھی

Read More

 ریل سفر کومحفوظ اوربہتربنانے کے لیے وزارت ریل نے کیا اقدامات کیے ہیں؟

ان اقدامات کے نتیجے میں، ٹرین حادثات کی تعداد میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جو 2004-2014 میں 171 سالانہ سے کم ہو کر 2014-2024 میں 68 سالانہ رہ گئی ہے۔ حکومت ٹرین آپریشن کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اپنی کوششوں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔

Read More

الندہ یونیورسٹی کاافتتاح کرنے کے بعد پی ایم مودی نے کہا ۔۔نالندہ نام نہیں پہچان ہے۔

الندہ یونیورسٹی کاافتتاح کرنے کے بعد پی ایم مودی نے کہا ۔۔نالندہ نام نہیں پہچان ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ نیا کیمپس ہندوستان کی صلاحیت کو دنیا کے سامنے متعارف کرائے گا۔ نالندہ دکھائے گا کہ مضبوط انسانی اقدار پر کھڑی قومیں قومی تاریخ کو زندہ کرکے بہتر مستقبل کی بنیاد رکھنا…

Read More