urdu news today live

مر کو دیکھتے ہوئے ایک یا دو سال نہیں… دہلی کورٹ نے میدھا پاٹکر کو سنائی سزا، جانئے پورا معاملہ

سماجی کارکن میدھا پاٹکر کو پیر کو دہلی کی ایک مقامی عدالت نے سزا سنائی ہے ۔ عدالت نے انہیں پانچ ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے میدھا پاٹکر پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا، جو انہیں وی کے سکسینہ کو ادا کرنا ہوگا

Read More

طوفان میں قید ٹیم انڈیا، ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بارباڈوس میں پھسنی، نہیں معلوم کب لوٹے گی ہندوستان

ہندوستانی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ایک عجیب طوفان میں پھنس گئی ہے۔ ٹیم انڈیا کو ورلڈ چمپئن بنے دو دن ہوچکے ہیں، لیکن کھلاڑی وطن واپس نہیں آسکے ہیں۔

Read More

یم انڈیاکو بارباڈوس سے باہرنکالنے کے لیے بی سی سی آئی نے کیاخاص انتظام، جانئے کب پہنچے گی چیمپئن ٹیم انڈیا؟

بی سی سی آئی نے ہندوستان آنے والی عالمی چیمپئن ہندوستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لئے چارٹرڈ طیارے کا انتظار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کھلاڑیوں کوواپس لانے والی پرواز منگل کی صبح مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے بارباڈوس سے اڑان بھرے گی۔ بی سی سی آئی کے سکریٹری جئے شاہ بھی ہندوستانی ٹیم کے ساتھ ہیں۔ بارباڈوس سے ایک خصوصی چارٹرڈ طیارہ پورے ہندوستانی دستے کو لے کر بدھ کی شام 7.45 بجے دہلی پہنچے گا۔

Read More

واٹس ایپ نےانڈیا میں 66لاکھ سے زیادہ اکاؤنٹس پرلگائی پابندی،12لاکھ اکاؤنٹس بلاک

واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ وہ صارفین کو یہ سہولت فراہم کرتا ہے کہ وہ غلط لوگوں کو بلاک کر سکیں اور اپنی ایپ میں قابل اعتراض چیزوں کی اطلاع دیں۔ وہیں، یہ صارف کے تاثرات کو مدنظر رکھتا ہے اور جعلی خبروں کو روکنے، آن لائن سیکیورٹی کو بڑھانے اور انتخابی مداخلت کو روکنے کے لیے ماہرین کے ساتھ کام کرتا ہے۔

Read More

ریزرویشن کو 50 فیصد کی حد سے زیادہ…کانگریس نے پارلیمنٹ سے کرڈالا یہ بڑا مطالبہ، بی جے پی کی خاموشی پر اٹھایا سوال

میٹنگ میں منظور کی گئی ایک سیاسی قرارداد میں، جے ڈی یو نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی مرکزی حکومت پر زور دیا کہ وہ ریاست کے قانون کو آئین کے 9ویں شیڈول کے تحت رکھے تاکہ اس کے عدالتی جائزے کو خارج کیا جا سکے۔

کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے ایکس پر پوسٹ میں کہا کہ لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران اپوزیشن پارٹیاں کہتی رہی ہیں کہ ایس سی ، ایس ٹی اور او بی سی کیلئے ریزرویشن سے متعلق سبھی ریاستی قوانین کو نویں شیڈیول میں شامل کیا جانا چاہئے ۔ رمیش نے کہا کہ یہ اچھی بات ہے کہ جے ڈی یو نے 29 جون کو پٹنہ میں یہی مطالبہ کیا ہے۔ لیکن ریاست اور مرکز دونوں میں اس کی اتحادی بی جے پی اس معاملے پر مکمل طور پر خاموش ہے۔

Read More

اگلا ٹی 20 ورلڈ کپ کب اور کہاں کھیلا جائے گا؟ ٹیم انڈیا کے پاس پھر چیمپئن بننے کا سنہری موقع، جانئے کیسے

اگلا ٹی 20 ورلڈ کپ کب اور کہاں کھیلا جائے گا؟ ٹیم انڈیا کے پاس پھر چیمپئن بننے کا سنہری موقع، جانئے کیسے  اگلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو سال بعد کھیلا جائے گا۔ اس کی میزبانی ہندوستان اور سری لنکا کریں گے۔ اس طرح ٹیم انڈیا کو دو سال بعد بھی چیمپئن بننے کا…

Read More

 پیپر لیک معاملہ میں سی بی آئی کی بڑی کارروائی، مزید دو افراد کی گرفتاری

NEET پیپر لیک معاملے میں سی بی آئی نے بڑی کارروائی کی ہے۔ مرکزی جانچ ایجنسی نے مزید دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مرکزی جانچ ایجنسی نے پرنسپل احسان الحق اور وائس پرنسپل امتیاز کو گرفتار کیا ہے۔

Read More