urdu news today live

دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال کوسپریم کورٹ سے بڑی راحت، مل گئی ضمانت، کیاہوگی رہائی؟

عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے کنوینر نے دہلی ہائی کورٹ کے 9 اپریل کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ دہلی ہائی کورٹ نے کیس میں کیجریوال کی گرفتاری کو برقرار رکھتے ہوئے کہا تھا کہ اس میں کوئی غیر قانونی نہیں ہے اور تحقیقات میں شامل ہونے سے بار بار انکار کے بعد ای ڈی کے پاس کوئی آپشن نہیں بچا تھا۔

Read More

جموں وکشمیر: عمرعبداللہ نے پاکستان کودکھایا آئینہ، کہا۔تعلقات کوبہتربنانا صرف ہندوستان کی ذمہ داری نہیں

ساتھ ہی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہندوستانی ٹیم کے پاکستان نہ جانے کے امکان کے سوال پر عمر عبداللہ نے کہا کہ یہ بی سی سی آئی کا اپنا فیصلہ ہے۔ انہوں نے کہا، ‘دونوں ممالک نے کئی سالوں سے دو طرفہ سیریز نہیں کھیلی ہے، ٹورنامنٹ میں نہ جانا بی سی سی آئی کا اپنا فیصلہ ہے۔

Read More

سعودی ایئرلائنس میں سوار یہ 276 مسافر کبھی نہیں بھولیں گے آج کا دن، ویڈیو میں نظارہ دیکھ آپ کے بھی چھوٹ جائیں گے پسینے!

ریاض سے آرہے سعودی ایئرلائنز کے طیارے میں جمعرات کو پاکستان کے پشاور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی، جس کے بعد طیارے میں سوار سبھی 276 مسافروں اور عملے کے 21 ارکان کو فوری طور پر باہر نکالا گیا۔

Read More

وزیراعظم مودی پہنچے روس ، ماسکو میں ہوا زبردست استقبال، دیکھئے ویڈیو

وزیراعظم مودی پہنچے روس ، ماسکو میں ہوا زبردست استقبال، دیکھئے ویڈیو وزیر اعظم نریندر مودی روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ایئرپورٹ پر انہیں گارڈ آف آنر دیا گیا۔ روس کے پہلے نائب وزیر اعظم ڈینس منٹوروف وزیراعظم مودی کے استقبال کے لیے ہوائی اڈے پر…

Read More

اترپردیش، مہاراشٹر سمیت ان ریاستوں میں بارش کا قہر، بند ہوئے سبھی اسکول، ہائی الرٹ جاری

لک کی مختلف ریاستوں میں موسلادھار بارش کے باعث آرینج اور ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ مہاراشٹر کی راجدھانی ممبئی میں ریکارڈ سطح سے زیادہ بارش ہو رہی ہے۔ ممبئی سمیت کئی شہروں میں شدید بارش کی وجہ سے اسکول بند کردیئے گئے ہیں۔

Read More

باشندگان دہلی ہوشیار! جمنا ندی کی سطح آب بڑھی، ہتھنی کنڈ بیراج کے 5 دروازے کھولے گئے

باشندگان دہلی ہوشیار! جمنا ندی کی سطح آب بڑھی، ہتھنی کنڈ بیراج کے 5 دروازے کھولے گئے ہفتہ کو جمنا ندی میں پانی کی سطح بڑھ گئی اور پھر پانی چھوڑنا پڑا۔ جمنا ندی کے کیچمنٹ ایریا میں بارش کے بعد بیراج پر 39 ہزار 205 کیوسک پارٹی درج کیا گیا۔ ایسے میں سیزن میں…

Read More

کولگام کے2مختلف مقامات پر انکاؤنٹرز، 6دہشت گردہلاک،2جوان شہید

کولگام کے2مختلف مقامات پر انکاؤنٹرز، 6دہشت گردہلاک،2جوان شہید تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ اس سے قبل سنیچر کو چار دہشت گرد مارے گئے تھے۔ ایسے میں کولگام میں اب تک چھ دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔ تاہم ان دونوں کارروائیوں کے دوران فوجیوں نے قربانیاں…

Read More

 نیٹ یوجی کی کونسلنگ ملتوی، جلد ہی جاری ہوگی نئی ڈیٹ شیٹ

NEET UG کونسلنگ متعدد راؤنڈز میں کی جاتی ہے، جس میں اسامیوں کے راؤنڈز اور ماپ اپ راؤنڈز شامل ہوتے ہیں۔ میڈیکل کے داخلہ امتحان میں کوالیفائی کرنے والے طلبہ کو پہلے NEET UG کونسلنگ کے لیے رجسٹریشن کرانا ہوتی ہے فیس ادا کرنی ہوتی ہے۔ اس کے بعد آپشنز بھر کر انہیں لاک کرنا ہوتا ہے ۔ بعد میں دستاویزات کو اپ لوڈ کرنا ہوتا ہے اور الاٹ شدہ انسٹی ٹیوٹ میں ذاتی طور پر رپورٹ کرنا ہوتا ہے۔

Read More