ننت امبانی ۔ رادھیکا مرچنٹ کی سنگیت تقریب میں جسٹن بیبر نے باندھا سماں، یادگار شام کے بعد امریکہ روانہ
اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے منعقدہ سنگیت تقریب میں جسٹن بیبر نے اپنی آواز کا جادو جگا کر مہمانوں کو اپنا دیوانہ بنا دیا۔ انہوں نے ‘بے بی’، ‘نیور لیٹ یو گو’، ‘لو یور سیلف’، ‘پیچز’، ‘بوائے فرینڈ’، ‘ساری’ اور ‘ویئر آر یو ناؤ’ جیسے مشہور گانوں کے ساتھ سماں باندھا ۔