تنازع کے درمیان ٹلی کنگنا رناوت کی ’ایمرجنسی‘ فلم کی ریلیز، نہیں ملی سینسر بورڈ سے ہری جھنڈی
پورٹ کے مطابق فلم کی ریلیز کو مبینہ طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ فلم کو سی بی ایف سی سے منظوری نہیں ملی ہے، کیونکہ بورڈ ممبران کو دھمکی ملی تھی۔ فلم کی ریلیز کی نئی تاریخ کا ابھی تک فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔