urdu news today live

نیتا امبانی دوسری بار’انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی’ کی بنیں رکن، متفقہ طورپرمنتخب

نیتا امبانی دوسری بار’انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی’ کی بنیں رکن، متفقہ طورپرمنتخب

اپنے دوبارہ انتخاب پر، نیتا امبانی نے کہا، “انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے دوبارہ رکن کے طور پر منتخب ہونے پر مجھے بہت فخر ہے۔ میں صدر باکھ اور آئی او سی میں اپنے تمام ساتھیوں کا مجھ پر اعتماد اور بھروسہ کرنے کے لیے شکریہ ادا کرنا چاہوں گی۔ یہ دوبارہ انتخاب میرے لیے نہ صرف ایک ذاتی سنگ میل ہے، بلکہ عالمی کھیلوں کے میدان میں ہندوستان کے بڑھتے ہوئے اثر کو بھی ظاہر کرتا ہے

پیرس، 25 جولائی 2024۔ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے ایک بار پھر نیتا امبانی پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ وہ متفقہ طور پر دوبارہ آئی او سی کی رکن منتخب ہوئی ہیں۔ کل 93 ووٹروں نے اپنا ووٹ ڈالا اور تمام 93 ووٹ نیتا امبانی کے حق میں یعنی 100 فیصد تھے۔ نیتا امبانی پہلی بار 2016 میں ریو ڈی جنیرو اولمپک گیمز میں آئی او سی کی رکن منتخب ہوئیں۔ وہ ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی اور چیئرپرسن ہیں۔

اپنے دوبارہ انتخاب پر، نیتا امبانی نے کہا، “انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے دوبارہ رکن کے طور پر منتخب ہونے پر مجھے بہت فخر ہے۔ میں صدر باکھ اور آئی او سی میں اپنے تمام ساتھیوں کا مجھ پر اعتماد اور بھروسہ کرنے کے لیے شکریہ ادا کرنا چاہوں گی

یہ دوبارہ انتخاب میرے لیے نہ صرف ایک ذاتی سنگ میل ہے، بلکہ عالمی کھیلوں کے میدان میں ہندوستان کے بڑھتے ہوئے اثر کو بھی ظاہر کرتا ہے۔ میں ہر بھارتی کے ساتھ خوش اور فخر کے اس لمحہ کو شیئر کرنا چاہتی ہوں اور بھارت اور دنیا بھر میں اولمپک تحریک کو مضبوط کرنے کیلئے کوشاں ہوں۔

اد رہے کہ نیتا امبانی کی قیادت میں ہندوستان کو 40 سال کے انتظار کے بعد آئی او سی کے سالانہ اجلاس کی میزبانی ملی۔ اس کا انعقاد 2023 میں ممبئی کے جیو ورلڈ سینٹر میں کامیابی کے ساتھ کیا گیا تھا۔ پہلی بار نیتا امبانی کی قیادت میں اولمپکس میں انڈیا ہاؤس بنایا گیا ہے۔ جو پیرس اولمپکس میں ہندوستانی کھلاڑیوں، حامیوں اور تماشائیوں کے لیے ہندوستان سے دور گھر کی طرح ہے۔

15 thoughts on “نیتا امبانی دوسری بار’انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی’ کی بنیں رکن، متفقہ طورپرمنتخب

  1. Проблемы с сантехникой? Мы выполняем ремонт труб в Минске с высоким качеством. Наши квалифицированные специалисты готовы выполнить монтаж. Узнайте больше на сантехник недорого минск .

  2. Профессиональный сервисный центр по ремонту бытовой техники с выездом на дом.
    Мы предлагаем:сервис центры бытовой техники москва
    Наши мастера оперативно устранят неисправности вашего устройства в сервисе или с выездом на дом!

  3. I like what you guys are up too. Such intelligent work and reporting! Keep up the excellent works guys I’ve incorporated you guys to my blogroll. I think it will improve the value of my website 🙂

  4. Undeniably consider that which you stated. Your favourite reason appeared to be on the net the simplest factor to take into account of. I say to you, I definitely get annoyed whilst people consider worries that they plainly don’t know about. You managed to hit the nail upon the highest and defined out the entire thing with no need side effect , other folks can take a signal. Will likely be back to get more. Thank you

  5. Very interesting information!Perfect just what I was looking for! “I have a hundred times wished that one could resign life as an officer resigns a commission.” by Robert Burns.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *