’اس پٹری پر دھیرے چلیں‘ جاری ہوئی تھی وارننگ، گونڈہ ریل حادثہ میں بڑا انکشاف، ڈرائیور نے نہیں مانی بات؟
انہوں نے بتایا کہ ہم اپنے طے کردہ وقت پر 12 بجے تک TRD کو فٹ کر کے لائن پر ٹرینوں کو چلانا شروع کر دیں گے۔ جس کے بعد ڈاؤن لائن کا کام بھی جلد از جلد شروع کر دیا جائے گا۔ اموات کے حتمی اعداد و شمار کے مطابق 3 افراد کی موت ہوئی ہے ۔ 5 افراد شدید زخمی، 7 افراد معمولی زخمی ہیں۔