urdu news today live

عبدالرحمن قتل کے سلسلہ میں تین ملزمین بنٹوال میں گرفتاربنگلورو۔29 مئی(سالار نیوز) منگلورو ضلع کے بنٹوال رورل پولیس تھانہ کی حدود میں آنے والے کریال گاو¿ں کے ایرا کونڈی علاقہ میں عبدالرحمن نامی ایک نوجوان کے قتل کے کیس کی جانچ کو آگے بڑھاتے ہوئے پولیس نے تین ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمین کی…

Read More

روی کمار اورچلوادی نارائین سوامی کے خلاف کارروائی کا مطالبہریاستی گورنر گہلوٹ سے کانگریس اراکین کونسل کے وفد کی نمائندگیبنگلورو۔29مئی(سالار نیوز) کلبرگی کی ڈپٹی کمشنر فوزےہ ترنم کو پاکستانی کہنے والے بی جے پی رکن کونسل این روی کمار اور ریاستی وزیر بائے دےہی ترقیات پرینک کھرگے کو کتا کہہ کر پکارنے والے ریاستی کونسل…

Read More

شہر میں جمعیة العلماءکے عہدیداروں کی شش ماہی جائزہ میٹنگریاست میں بگڑتی فرقہ وارانہ صورتحال کو قابو کرنے میں حکومت کی ناکامی تشویشناک: مفتی افتخار احمد قاسمیبنگلورو۔29 مئی(سالار نیوز) کرناٹک کے مختلف اضلاع میں فرقہ وارانہ ماحول میں دن بدن جس طرح کا بگاڑ آ رہا ہے اس کو قابو میں کرنے میں ریاستی حکومت…

Read More

بنگلورو پےالیس معاملہ میںکرناٹک کو راحتسپریم کورٹ نے ٹی ڈی آر سرٹیفکیٹس سے متعلق سابقہ حکم پر عارضی طور پر روک لگائینئی دہلی، 29مئی (یواین آئی) سپریم کورٹ نے بنگلور پیلس گرا¶نڈ سے متعلق 3,400کروڑ روپئے سے زیادہ کے ٹرانسفر ایبل ڈیولپمنٹ رائٹس (ٹی ڈی آر) سرٹیفکیٹ سے متعلق سابقہ احکامات پر عارضی طور پر…

Read More

کنٹونمنٹ ریلوے اسٹیشن پرتعمیر وتجدید کا کام مسافروں کےلئے مشکلات کا سبببنگلورو۔29مئی(سالار نیوز) شہرکےبنگلور کنٹونمنٹ ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کو اسٹیشن روڈ پر داخلی دروازے پر طویل تعمیری کام کی وجہ سے دن بدن مشکلات کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے مکمل افراتفری پھیل گئی ہے۔ انٹری پوائنٹس پر کنفیوژن، گمراہ کن سائن بورڈز،…

Read More

صلاحیت کسی کی میراث نہیں،موقع ملے تو سب کامیاب ہوں گے: سدارامیابنگلورو۔29مئی(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ صلاحیت کسی کی میراث نہیں ہے۔ اگر مناسب موقع ملے تو کوئی بھی اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کر کے کامیابی حاصل کر سکتا ہے۔ جمعرات کے روز رواں تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر شہر…

Read More

بارش کی صورتحال کی نگرانی کرنے انچارج وزراءاپنے اضلاع میں رہیں: سدارامیابنگلورو۔29 مئی(سالار نیوز) وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ضلع انچارج وزرا اور ضلع انچارج سکریٹریوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ریاست بھر میں اپنے اپنے اضلار میں شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فوری دورہ کریں اور امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کریں۔…

Read More

عبدالرحمن کے قاتلوں کاسراغل لگانے پولےس کی پانچ ٹےمےں تشکےلبنگلور۔28مئی (سالارنےوز)بنٹوال رورل پولیس اسٹیشن کی حدودمےںواقع کولتمجالو جمعہ مسجد کے سکریٹری اور پک اپ ڈرائیور عبدالرحمن (32) کے قتل اور بنٹوال تعلقہ کے کریال گرام کے اراکوڈی میں قلندر شفیع کے قتل کی کوشش کے سلسلے میں دو مقامی لوگوں سمیت 15 لوگوں کے خلاف…

Read More

فرقہ وارانہ قتل کی وارداتوں سے نمٹنے کےلئے خصوصی ماسک فورس تشکیل248جوانوں پر مشتمل تین کمپنیاں دکشن کنڑا، اڈپی اور شیموگہ میں تعینات رہیں گی: وزیر داخلہبنگلورو۔29 مئی(سالار نیوز)ساحلی علاقہ میںفرقہ وارانہ بنیادوں پر حالیہ ہلاکتوں کے بعد ریاستیحکومت نے تین حساس اضلاع دکشن کنڑا، اڈپی اور شیوموگا میں فرقہ وارانہ واقعات سے نمٹنےکےلئے ایک…

Read More

ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ کے تحت تجاوزات کو ختم کریں گے: شیوکماربنگلورو۔29 مئی(سالار نیوز) نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ انہوں نے افسروں کو ہدایت دی ہے کہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ کے تحت تمام تجاوزات کو ہٹانے کی کارروائی کریں تاکہ بارش کے پانی کے بہاو و¿کو یقینی بنایا جا سکے۔مانیتا ٹیک…

Read More