urdu news today live

پولیس بھرتی میں عمر کی حد میں نرمی: وزےرداخلہ کابڑافےصلہپی اےس آئی اورکانسٹےبل کی بھرتی مےں عمرکی حدمےںدوسال کی رعاےتبنگلور۔26ستمبر(سالارنےوز)ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے پولیس فورس میں بھرتی کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے ایک اہم اور وقتی ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے جمعہ کے روز پولیس سب انسپکٹر (پی اےس آئی)…

Read More

ڈیجیٹل قید میں تین دن: معروف خاتون سائنسدان سےسائبر جعلسازوں نے 8.80 لاکھ روپے لوٹ لئے!بنگلور۔26ستمبر(سالارنےوز)سائبر جرائم کی ایک چونکا دینے والی واردات میں، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس (آئی آئی اےس ) کی ایک 49 سالہ خاتون سائنسدان تین دن تک ”ڈیجیٹل حراست“ میں رہنے کے بعد 8.80 لاکھ روپے سے محروم ہوگئیں۔ جعلسازوں…

Read More

مہا دیو پور ہ اسمبلی حلقہ کے کانگریس رہنماو¿ں کا مشاورتی اجلاسحلقہ میں کانگریس کی گرفت مضبوط کرنے کے لئے جدوجہد ضروری: منصور علی خانبنگلورو۔26ستمبر(سالار نیوز)ووٹ چوری کے معاملہ میں ملک بھر میں توجہ کا مرکز بننے والے مہا دیو پور ہ اسمبلی حلقہ میں گریٹر بنگلورو کارپوریشنزکے انتخابات کی تیاریوں کے سلسلہ میں ایک…

Read More

داونگیرے میں ‘آئی لو محمد’ بینر پر فرقہ وارانہ تصادمبنگلورو۔ 25 ستمبر(سالار نیوز)کل رات داونگیرے ضلع کے کارل مارکس نگر میں ‘ آئی لو محمد ‘ کے بینر پر ہندو اور مسلم گروپوں کے درمیان پر±تشدد جھڑپوں کے بعد کشیدگی پھیل گئی۔ شکایات اور جوابی شکایات درج کی گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، کچھ افراد…

Read More

اتر پردیش کے کانپور ضلع میںآئی لو محمد کا بینر لگائے جانے کے بعد پولیس کی طرف سے کی گئی کاروائی پر احتجاج کرنے کے لیے ملک بھر میں ان دنوں الگ الگ پیمانے پر تحریکیں جاری ہیں کرناٹک میں بھی کئی مقامات پر مسلمانوں نے اتر پردیش پولیس کی کاروائی پر اپنے شدید غم…

Read More

بنگلورو میں گڑھے بی جے پی کی غلط حکمرانی کا نتیجہ: شیوکمارگڑھے بھرنے کیلئے وزیر اعلیٰ کی طرف سے 750 کروڑ روپے کا گرانٹبنگلورو۔ 25 ستمبر(سالار نیوز)بنگلورو میں گڑھوں کے لئے پچھلی بی جے پی حکومت کی غلط حکمرانی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ شہر…

Read More

اوورلوڈ گاڑیوں کے خلاف کی گئی کارروائی اور جرمانے سے متعلق تفصےلات فراہم کرےںدےشا اجلاس کے دوران افسروں کووزےر شوبھا کرندلاجے کی ہداےتبنگلورو۔23ستمبر (سا لار نےو ز) مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز، محنت اور روزگار کی مرکزی وزیر مملکت شوبھا کرندلاجے نے محکمہ کانکنی اور جےو لوجی کے افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ…

Read More

ماحولےاتی منظوری کے بعد بہت جلد افتتاح کےا جائے گا:اےم بی پاٹلبنگلورو۔23ستمبر (سالار نےوز) وزےر برائے بڑی اور درمےانی صنعت اور انفراسٹرکچر ڈےولپمنٹ اےم بی پاٹل نے بتاےا کہ وجئے پورہ کے گرین فیلڈ ہوائی اڈے کےلئے درکار 2جدید ترین آگ بجھانے والی گاڑیاں آسٹرےلےا سے کل ےہاں پہنچ چکی ہےں ۔ انہوںنے بتاےا کہ…

Read More

بلدیاتی انتخابات کے مدنظر بی جے پی نے کھڈوں کا مسئلہ اٹھایا ہےبنگلورو۔23ستمبر (سالار نےوز) نائب وزےر اعلیٰ ڈی کے شےوکمار نے بتاےا کہ سڑکوں پر کھڈوں کا مسئلہ پورے ملک کا مسئلہ ہے اور وزیر اعظم نرےندر مودی کی رہائش گاہ جانے والی سڑک پر بھی کھڈے ہےں ۔اپنی رہائش گاہ پر اخباری نمائندوں…

Read More

فیصلہ ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ انہیں کابینہ میں ردوبدل کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔مسلمانوںکےخلاف کھلی بیا ن بازی پر اب تک کسی کارروائی کا نہ ہونا افسوسناک”آئی لو¿ محمد“ کا نعرہ اس قدرگونج اٹھے کہ دوبارہ کوئی گستاخی کی جرا¿ت نہ کرے :سید اشرفبنگلورو۔23ستمبر (سالار نیوز)اتر پردیش کے کانپور ضلع میں مقامی پولیس…

Read More