urdu news today live

شہر گلستان بنگلورو گڑھوں کا شہر بنتا جا رہا ہے: کمارسوامیبنگلورو۔18ستمبر (سالار نیوز)بھاری صنعتوں اور اسٹیل کے مرکزی وزیر ایچ ڈی کمارسوامی نے جمعرات کو شہر بنگلورو کی سڑکوں کی خراب حالت پر کرناٹک حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔انہوں نے کہا کہ اس خستہ حالی کی وجہ سے ایک آئی ٹی کمپنی نے…

Read More

ستمبر سے شروع ہو سکتا ہے کرناٹک میں ایس آئی آربنگلورو۔18ستمبر (سالار نیوز) دو دہائیوں سے زیادہ کے بعد، کرناٹک اپنی انتخابی فہرستوں کی خصوصی گہری نظرثانی (SIR) سے گزرنے والا ہے، الیکشن کمیشن 25 ستمبر تک اس مہم کو شروع کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ریاست میں پچھلی بار ایس آئی آر 2002 میں…

Read More

نومبر تک بنگلورو میں تمام گڑھے ٹھیک کر لئے جائیں گے:شیو کماربنگلورو۔18ستمبر (سالار نیوز)نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے شہر کیخستہ حال سڑکوں کے مسائل کو حل کرنے کا وعدہ کیا ہے، اور بنگلورو میں تمام گڑھوں کو بھرنےکےلئے نومبر کی آخری تاریخ کا اعلان کیا ہے۔یہ یقین دہانی، جو پچھلے سالوں میں اسی…

Read More

کابےنہ اجلاس مےں بڑے اعلانات۔ترقےاتی منصوبوں کے لئے اربوںکی منظوریسرکاری ملازمےن کاپرموشن اب تربےت سے مشروط۔بےلٹ پےپرکی تےاری پرغور۔جےلوں مےں 10نئے جےمرزلگانے کافےصلہبنگلور۔18ستمبر(سالارنےوز) سد ّارامےاکی زےرقےادت حکومت نے گروپ۔سی اور گروپ۔ڈی کے عہدوںپر فائز اہلکار ذات پات کی بنیاد پرظلم کا شکارہوکرفوت ہونے والے درج فہرست ذات وقبائل(اےس سی ،اےس ٹی) کے افراد کے خاندانوں…

Read More

بنگلورسے روزانہ براہ راست بنکاک پروازایئر انڈیا ایکسپریس کی نئی پےشکش۔18اکتوبرسے آغازبنگلور۔18ستمبر(سالارنےوز)ٹاٹا گروپ کی ملکیت والی ایئر انڈیا ایکسپریس نے ایک نئی بین الاقوامی پرواز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ نئی نان اسٹاپ پرواز بنگلورو کے کیمپے گوڈا ایئرپورٹ سے تھائی لینڈ کے شہر بنکاک کے لیے ہوگی۔ یہ سروس روزانہ چلے گی…

Read More

دی گئی ہے۔ ساحلی علاقوں کے لیے بھی یلو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔اے پی اےم سی مراکز میں سی اےن جی پلانٹ کاقےام: وزیر شیوانند پاٹلبنگلور۔18ستمبر(سالارنےوز) وزیر برائے زرعی منڈیوں کے معاملات وپارچہ جات شیوانند پاٹل نے کہاکہ داسن پور، کولار اور میسور کے اے پی اےم سی مراکز میں روزانہ 50 ٹی…

Read More

ندوی،پلاننگ بورڈ کے ممبر محمدثناءاللہ ودیگر ذمہ داران وعمائدین موجود تھے۔بنگلور میں مسلسل موسلادھار بارش، سڑکیں ندیوں کا منظر پیش کرنے لگیںشمالی و ساحلی کرناٹک میں یلو الرٹ جاری۔آج بھی بارش کی پےشگوئیبنگلور۔ 18 ستمبر(سالارنےوز)رےاستی دارالحکومت بنگلور میں موسمی صورتحال بارانی ہوتی جا رہی ہے۔جہاں گزشتہ رات سے شروع ہونے والی موسلادھار بارش اب بھی…

Read More

سماجی ،معاشی و تعلیمی سروے سے متعلق مسلمانوں میںبیداری ضروریعلمائے کرام جمعہ کے خطبات کے ذریعے عوام کو معلومات فراہم کرائیں: ضمیراحمدخانبنگلورو۔18ستمبر (سالار نیوز)ریاستی حکومت کی طرف سے کرناٹک بھر میں 22ستمبر سے 7اکتوبر 2025تک کروائے جا رہے سماجی معاشی وتعلیمی سروے کے بارے میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں میں بیداری لانے کے سلسلہ میں مسلم…

Read More

کلیان کرناٹک میں آبپاشی منصوبوں پر 70ہزار کروڑ روپے خرچ کرنے وزیر اعلیٰ کا عزمکلبرگی ۔17ستمبر (سالار نیوز) وزیر اعلی سدارامیا نے چہارشنبہ کے روز کلیان کرناٹک لبریشن ڈے پر شہریوں کو مبارکباد دی اور کلیدی اقدامات، بجٹ مختص اور آنے والے پروجیکٹوں کا خاکہ پیش کرتے ہوئے خطے کی ہمہ جہت ترقی کے لیے…

Read More

اہل خاندانوں کو بی پی ایل کارڈ دینے کی ہدایت : سدارامیابنگلورو۔17ستمبر (سالار نیوز)بی پی ایل راشن کارڈوں میںاگر اہل افراد کے نام چھوٹ گئے ہیں تو ان کے ناموں کو شامل کرنے اور اگراہل خاندانوں کو راشن کار ڈ نہیں مل سکا ہے تو ان کو مہیا کروانے کےلئے ضروری قدم اٹھانے کی ہدایت…

Read More