urdu news today live

بنگلورو۔کرناٹک کا جامع سماجی، اقتصادی اور تعلیمی سروے ہونے جا رہا ہے ۔ےہ سروے22ستمبرسے 7 اکتوبر 2025 تک جاری ہے۔بہتر عوامی پالیسیاں بنانے اور عدم مساوات کو کم کرنے کےلئے درست ڈیٹا اکٹھا کرنے کے مقصد کے ساتھ۔ کرناٹک ریاستی کمیشن برائے پسماندہ طبقات کے ذریعہکروائے جانے والے اسعمل کے تحت ، گھر گھر سروے…

Read More

شہرمےں تحفظ ختم نبوت کی کامےاب کوشش،فتنہ شکےلےت پرکاری ضربباطل عقائدپھےلانے والے دوشکےلی کارندے پکڑے گئےبنگلور۔17ستمبر(سالارنےوز)بنگلور کے علاقے سربنڈہ پالیہ میں شکیل بن حنیف کو ”عیسیٰ و مہدی“ ماننے والے دو مبلغین ابو لیث انصاری اور شیان عباسی کو 15 ستمبر 2025 کو گرفتار کر کے قانون کے حوالے کر دیا گیا۔ یہ دونوں افراد…

Read More

سیلیکون وےلی ےاخستہ حال سڑکوں کی وادی؟سوشےل مےڈےامےں گڑھوں کی گونجبنگلورچھوڑنے کی بلےک بک کے بانی کی ٹوئٹ کوآندھرانے کےش کرلےابنگلور۔17ستمبر(سالارنےوز)سیلیکان ویلی آف انڈیا کہلانے والا بنگلورو آج کل اپنی ٹیکنالوجی کے بجائے سڑکوں پر بنے گڑھوں کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔ لاجسٹک ٹیک پلیٹ فارم بلیک بک کے شریک بانی راجیش یاباجی کی…

Read More

کلیان کرناٹک میں آبپاشی منصوبوں پر 70ہزار کروڑ روپے خرچ کرنے وزیر اعلیٰ کا عزمکلبرگی ۔17ستمبر (سالار نیوز) وزیر اعلی سدارامیا نے چہارشنبہ کے روز کلیان کرناٹک لبریشن ڈے پر شہریوں کو مبارکباد دی اور کلیدی اقدامات، بجٹ مختص اور آنے والے پروجیکٹوں کا خاکہ پیش کرتے ہوئے خطے کی ہمہ جہت ترقی کے لیے…

Read More

دھرمستھلا مےں دفنائے گئے لاشوں کامعمہ پھرگرماےاایس آئی ٹی کی تلاش کے دوران پانچ انسانی کھوپڑےاں بازےاببنگلور۔17ستمبر(سالارنےوز)دھرمستھلا کیس کے سلسلے میں نیتروتی گھاٹ کے نزدیک واقع بگلگ±ڈا جنگلاتی علاقے میں ایس آئی ٹی کی تلاشی کارروائی کا آغاز ہوا، اور تھوڑی ہی دیر بعد انسانی ہڈیوں کے ٹکڑے برآمد ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ ایس…

Read More

وقف قانون پر سپرےم کورٹ کا فیصلہ مسلم فریق کو جزوی طور پر راحت بخشکرناٹک کے مسلم قائدین کی طرف سے عدالت عظمیٰ کے فیصلہ پر راحت ومسرت کا اظہاربنگلورو۔15ستمبر(سالار نیوز)مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے نئے وقف قانون کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر مسلم فریقوں کو جزوی راحت دیتے ہوئے پےر کے…

Read More

پرتاپ سمہاکو آئین ٹھیک طرح سے پڑھنے کی ضرورت ہے: ڈی کے شیوکماربنگلور۔15ستمبر(سالارنےوز)پرتاپ سمہا کو ان کی پارٹی نے ٹکٹ نہیں دیا ہے، جس کی وجہ سے وہ یہ دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ سیاسی طور پر زندہ ہیں۔ یہ بات نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہی۔بروزپےرودھان سودھا کے احاطے…

Read More

مساوات کے ذریعے ہی سماج میں بدلاو¿ لانا ممکنووٹ چوری کے ذریعے آئین اورجمہوریت کو کمزورکیا جا رہا ہے: سدارامیابنگلورو۔15ستمبر(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ جمہوریت کی حفاظت اس ملک کے ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔ اس ذمہ داری کو ہر کوئی بلا عذر ادا کرے ۔ جمہوریت کی حفاظت سے ہی…

Read More

گرےٹربنگلوراتھارٹی انتخابات مےں جتانے کاٹاسکجی بی اے کے 5 کارپورےشنوں کی ذمہ داری 6وزراءکے کندھوں پربنگلور۔15ستمبر(سالارنےوز)بنگلور شہر کو انتظامی طور پر پانچ کارپوریشنوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی مخالفت کے باوجود حکومت نے یہ اہم فیصلہ کیا ہے۔ گریٹر بنگلوراتھارٹی کو روبہ عمل لاےاجا چکا ہے اور کارپوریشن کے لےے کمشنروں کا…

Read More

گرےٹربنگلوراتھارٹی انتخابات مےں جتانے کاٹاسکجی بی اے کے 5 کارپورےشنوں کی ذمہ داری 6وزراءکے کندھوں پربنگلور۔15ستمبر(سالارنےوز)بنگلور شہر کو انتظامی طور پر پانچ کارپوریشنوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی مخالفت کے باوجود حکومت نے یہ اہم فیصلہ کیا ہے۔ گریٹر بنگلوراتھارٹی کو روبہ عمل لاےاجا چکا ہے اور کارپوریشن کے لےے کمشنروں کا…

Read More