بنگلور۔22مارچ(سالارنےوز)ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کی پےش گوئی کے مطابق بنگلورو میں آج شدید بارش ہوئی۔ شہر کے کئی حصوں میں شدید بارش کی وجہ سے شہر میں کاروبار رک سا گیا۔ ہیبال ، بیاٹرائن پورہ ، یلہنکا ، کیمپے گوڈا بین الاقوامی ہوائی اڈہ ، راجاجی نگر اور شیواجی نگر کے کئی…
