urdu news today live

بنگلور۔22مارچ(سالارنےوز)اےس اےس اےل سی امتحانات کی نگرانی کے لئے اسکول احاطہ مےں نصب کےے گئے سی سی ٹی وی کےمروں کوشرپسندعناصر نے نقصان پہنچاےاہے۔ےہ واقعہ بےندورکے کمبدکونے مےں پےش ا ٓےاہے۔کمبدکونے کے سرکاری پری ےونےورسٹی مےں منعقد ہونے والے سالانہ اےس اےس اےل سی امتحانات کی مناسبت سے اسکول احاطہ مےں اوراسکول کے کمروں مےں سی سی ٹی وی کےمروں کاانتظام کےاگےاتھاتاکہ اےس اےس اےل سی امتحانات شفافےت کے ساتھ انجام پائیں۔لےکن شرپسندوں نے اسکول کمرے،آڈےٹورےم کے اندرنصب دوسی سی ٹی وی کےمروں،کلاس روم کے اندر کااےک کےمرہ ،اسٹاف روم کے سامنے نصب کےمرہ اورمےدان کااحاطہ کرنے کے لئے لگائے کےمرہ سمےت کل پانچ کےمروں کونقصان پہنچاےاہے ۔اس کے علاوہ سی سی ٹی وی کےمروں سے بجلی کنکشن کاٹتے ہوئے تقرےباً12ہزارروپئے کانقصان ہونے کااندازہ لگاےاگےاہے۔اس سلسلہ مےں بےندور پولےس تھانہ مےں اےک مقدمہ درج کرلےاگےاہے۔

8 thoughts on “

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *