کیرلا میں رکن پارلیمنٹ شفیع پرمبل پولیس کے حملہ میں شدید زخمیمنصور علی خا ن نے اسپتال میں عیادت کی، حملہ کی شدید مذمتبنگلورو۔ 11 اکتوبر(سالار نیوز)اے آئی سی سی سکریٹری اور کیرلا کے انچارج منصور علی خان نے اے آئی سی سی جنرل سکریٹری (انچارج کیرلا) دیپا داس منشی کے ہمراہ کیرلا کے کالی…
