جون سے پی ےوسی کلاسس شروع ہوں گےبنگلور۔16مئی (سالارنےوز)محکمہ برائے پری ےونےورسٹی تعلےم کی جانب سے تعلےمی سال برائے 2025-26کانظام الاوقات جاری کردےاگےا ہے۔اس سالانہ ٹائم ٹےبل کے مطابق 2جون 2025ءسے پی ےوسی سال اول اورپی ےوسی سال دوم کے کلاسس کاآغازہونے جارہاہے۔ محکمہ تعلےمات عامہ کے ڈائرکٹرنے پی ےوسی سال اول وپی ےوسی سال…
