urdu news today live

بنگلور۔21مارچ(سالارنےوز)رےاستی حکومت کی جانب سے اسکول طلبہ کے لئے شروع کی گئی شےرابھاگےہ اسکےم کے دودھ پاو¿ڈرکی کالابازاری کااےک واقعہ گدگ ضلع مےں پےش ا ٓےا۔سرکاری شےرابھاگےہ اسکےم کے ملک پاو¿ڈرکی تھےلےوں کوغےرقانونی طورپر مہاراشٹرامنتقل کےاجارہاتھاکہ کالابازای کرنے کرنے والے بےٹگےری پولےس تھانے کی پولےس کے ہاتھ لگ گئے۔گدگ بےٹگےری پولےس تھانے کے پولےس اہلکاروں اورمحکمہ¿ تعلےمات کے افسروں کی مشترکہ کارروائی کے نتےجے مےں دوافرادکوگرفتارکرتے ہوئے اےک لاکھ 12ہزارروپئے مالےت کے 313کلوگرام ملک پاو¿ڈر ضبط کرلےاگےاہے۔شےرابھاگےہ اسکےم کے دودھ پاو¿ڈرکی کالابازاری کرتے ہوئے سنتوش شنڈے اورخواجہ حسےن کوگرفتارکرلےاگےاہے۔ان دونوں سے ملک پاو¿ڈراورمنی لاری ضبط کرلی گئی ہے۔بےٹگےری پولےس نے ےہ کارروائی انجام دی اوراس سلسلے مےں اےک معاملہ بےٹگےری پولےس تھانے مےں درج کرلےاگےاہے۔اس کارروائی پرعوام نے کہاکہ شےرابھاگےہ اسکےم کے تحت طلبہ اوربچوں کودوددھ فراہم کرنے حکومت نے اسکےم بنائی ہے تاکہ طلبہ اوربچے تغذےہ بخش غذاحاصل کرےں۔ان کی نشوونمامےں درکاروٹامن انہےں ملے۔اس دودھ کے پاو¿ڈرکاغلط استعمال اچھی بات نہےں ۔ جوبھی اس معاملے مےں ملوث ہےں انہےں سخت سزادی جائے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *