urdu news today live

ریاست میں گرام پنچایتوں کی خالی نشستوں کےلئے انتخابات کا اعلان
بنگلورو:4 اپریل(سالار نیوز)ریاستی الیکشن کمیشن نے ریاست میں 222گرام پنچایتوں کی 260خالی نشستوں کے لیے ضمنی انتخابات کا اعلان کیا ہے۔ پولنگ 11مئی کو ہوگی۔سرکاری شیڈول کے مطابق ڈپٹی کمشنر 22 اپریل کو انتخابی نوٹیفکیشن جاری کریں گے اور کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن 28اپریل ہے، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 29اپریل کو ہوگی اور کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آخری دن 2مئی ہے۔پولنگ 11مئی کو صبح 7 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ دوبارہ پولنگ کی ضرورت پڑنے کی صورت میں 13 مئی کو انہی گھنٹوں کے دوران پولنگ ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 14 مئی کو صبح 8:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک مقرر کردہ تعلقہ مراکز پر ہوگی، اور گنتی کے بعد نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

37 thoughts on “

  1. kamagra 100mg prix [url=https://kamagraprix.com/#]kamagra livraison 24h[/url] Kamagra Commander maintenant

  2. Pharmacie sans ordonnance [url=https://pharmafst.com/#]Livraison rapide[/url] Pharmacie Internationale en ligne pharmafst.shop

  3. Kamagra Commander maintenant [url=https://kamagraprix.shop/#]kamagra livraison 24h[/url] Achetez vos kamagra medicaments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *