urdu news today live

جوبھی کے پی سی سی صدربنے تائےدکرےں گے:اےشورکھنڈرے
قےمتوں مےں اضافہ کی مذمت مےں بی جے پی مرکزکے خلاف احتجاج کرے
بنگلور۔8اپرےل (سالارنےوز)”کے پی سی سی صدرکی تقرری کامعاملہ کانگرےس ہائی کمانڈ پرمنحصرہے۔پارٹی مےں جس کسی کوبھی کے پی سی سی کا صدر بناےاجائے گامےں ان کی تائےدکروں گا۔“ےہ باتےں رےاستی وزےربرائے جنگلات اےشورکھنڈرے نے کہےں۔ بروزمنگل شہرمےں اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چےت کے دوران انہو ںنے کہا،” مےں کے پی سی سی صدربننے کی دوڑمےںنہےں ہوں۔آئندہ دنوں ہائی کمان اس سلسلہ مےں فےصلہ کرنے والاہے۔ مےں ہائی کمان کے فےصلہ کاپابندہوں۔“اخباری نمائندوں نے سوال کرتے ہوئے کہاکہ کےاستےش جارکی ہولی کے پی سی سی صدرکے امےدوارہےں؟ اس پراےشورکھنڈرے نے کہا،” مےں اورستےش جارکی ہولی کے پی سی سی کے کاگزارصدررہے ہےں ۔ ہمارے درمےان تال مےل اوراتفاق رائے ہے۔کسی کوبھی موقع دےاجائے ہم ان کی تائےدکرےں گے ۔“نئی دہلی مےں اے آئی سی سی کے اعلیٰ قائدےن سے ملاقات کے سلسلے مےں پوچھے جانے پرانہو ںنے کہا،” ہماراہائی کمان ہے،ہم ان سے ملاقات کرتے رہتے ہےں۔ہربار ملاقات کی کچھ نہ کچھ خاص وجہ ہوتی ہے۔اس ملاقات مےں بھی ترقےات کے سلسلے مےں بات چےت ہوئی ہے۔اس کے علاوہ کوئی اوربات نہےں کی گئی۔“ انہوںنے بی جے پی کے جن آکروش احتجاج پرسخت تنقےدکرتے ہوئے کہاکہ بی جے پی والوں مےں اگررتی برابراخلاقےات ہےں ےاعوامی ہمدردی ہے تومرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کرےں۔مرکزی حکومت نے پٹرول اورڈےزل کی قےمتوں مےں اضافہ کر دےا ہے۔ مرکزی حکومت کی جانب سے کسی بھی چےزکی قےمت مےں کمی نہےں آئی ہے۔رےاستی بی جے پی والے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے کی بجائے رےاستی حکومت سے الجھ رہے ہےں۔ےہاں ناٹک کرنے سے کوئی فائدہ ہونے والانہےں ہے۔اگرکچھ کرناہے تو مرکزکے خلاف کرےں اورقےمتوں مےںکمی لانے کے لئے جدوجہدکرےں۔

51 thoughts on “

  1. Achetez vos kamagra medicaments [url=http://kamagraprix.com/#]acheter kamagra site fiable[/url] Acheter Kamagra site fiable

  2. trouver un mГ©dicament en pharmacie [url=http://pharmafst.com/#]pharmacie en ligne france livraison belgique[/url] Pharmacie en ligne livraison Europe pharmafst.shop

  3. pharmacie en ligne france fiable [url=https://pharmafst.shop/#]Pharmacies en ligne certifiees[/url] Pharmacie sans ordonnance pharmafst.shop

  4. Tadalafil sans ordonnance en ligne [url=https://tadalmed.com/#]Cialis sans ordonnance 24h[/url] cialis prix tadalmed.com

  5. Kamagra pharmacie en ligne [url=https://kamagraprix.shop/#]Kamagra Commander maintenant[/url] kamagra livraison 24h

  6. п»їpharmacie en ligne france [url=https://pharmafst.com/#]Pharmacie en ligne France[/url] pharmacie en ligne france pas cher pharmafst.shop

  7. Pharmacie sans ordonnance [url=https://pharmafst.com/#]Pharmacies en ligne certifiees[/url] pharmacies en ligne certifiГ©es pharmafst.shop

  8. acheter mГ©dicament en ligne sans ordonnance [url=http://pharmafst.com/#]Livraison rapide[/url] pharmacie en ligne france pas cher pharmafst.shop

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *