پہلی جماعت مےں داخلہ کی عمرکی الجھن حکومت نے دورکردی
تعلےمی سال برائے 2025-6عمرکی قےدمےں نرمی :مدھوبنگارپا
بنگلور۔16اپرےل(سالارنےوز)کرناٹک میں سرکاری اسکول، پرائیویٹ اسکول، امدادی ،غےر امدادی اسکولوں سمیت کسی بھی نجی اسکول میں پہلی جماعت میں داخلہ سے متعلق بچوں کی عمر کی اہلیت کے بارے میں والدین میں پیدا ہونے والے شکوک وشبہات کی آج حکومت نے وضاحت کی ہے۔ عمرکے سلسلہ مےں جونرمی دی جارہی ہے وہ صرف اس سال کے لیے ہے۔رےاستی وزےربرائے بنےادی وثانوی تعلےم اےس مدھوبنگارپاجانکاری دےتے ہوئے کہاکہ پہلی جماعت مےں داخلہ کی طے شدہ عمرسے متعلق اس سال چھوٹ دی گئی ہے۔ طے شدہ عمرکے مطابق ریاست میں کسی بھی اسکول میں پہلی جماعت میں داخلہ لینا ہے تو بچوں کو لازمی طور پر 31 مئی تک 6 سال پورے کرنا ضروری تھا۔ لیکن اب ریاستی حکومت نے اس سال کے لیے صرف ایک بار عمر میں نرمی فراہم کی ہے۔ وزیر تعلیم مدھو بانگارپا کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق اس سال وہ لوگ اپنے بچے کو پہلی جماعت میں داخلہ دلوا سکتے ہیں جو مندرجہ ذیل اہلیت رکھتے ہیں۔صرف اس نئے تعلےمی سال کے دوران جس بچے کی عمر 5 سال 5 مہینے ہو چکی ہے، اسے پہلی جماعت میں داخلہ دیا جا سکتا ہے۔ یا اگر بچے نے دو یا تین سال کی آنگن واڑی ، بال واڑی تعلیم حاصل کی ہے اور اس کی عمر 5 سال 5 مہینے ہونے پر اسے پہلی جماعت میں داخلہ دیا جا سکتا ہے۔یہ عمر کی نرمی کا قانون صرف تعلےمی سال برائے26۔ 2025 کے لئے نافذ العمل ہوگا۔ اس کے بعد27۔ 2026 کے تعلیمی سال کے لئے ہمیشہ کی طرح پہلی جماعت مےں داخلہ کے لےے 6 سال کی عمر پوری کرنا ہوگی۔اسی طرح اگلے تعلیمی سال کے اندر ریاستی تعلیمی پالیسی (اےس ای پی) کے نفاذ کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس میں دی گئی ہدایات، قواعد کے مطابق عمل کرنا ہوگا۔اس سال اگر ان کے بچے پہلے ہی یو کے جی پاس کر چکے ہیں یا بال واڑی ، آنگن واڑی کی تعلیم دو یا تین سال حاصل کر چکے ہیں، اوراس بچہ کی عمر 31مئی 2025 تک 5سال 5مہےنے مکمل ہوئی ہے یا ےکم جون تک پوری کرتے ہیں تو انہیں پہلی جماعت میں داخلہ دیا جا سکتا ہے۔

46 thoughts on “

  1. pharmacie en ligne sans ordonnance [url=https://pharmafst.com/#]pharmacie en ligne pas cher[/url] pharmacie en ligne pas cher pharmafst.shop

  2. Pharmacie sans ordonnance [url=http://pharmafst.com/#]Medicaments en ligne livres en 24h[/url] pharmacie en ligne sans ordonnance pharmafst.shop

  3. kamagra pas cher [url=https://kamagraprix.com/#]Kamagra Oral Jelly pas cher[/url] kamagra gel

  4. acheter kamagra site fiable [url=https://kamagraprix.shop/#]kamagra 100mg prix[/url] kamagra pas cher

  5. Pharmacie Internationale en ligne [url=https://pharmafst.shop/#]Medicaments en ligne livres en 24h[/url] Pharmacie Internationale en ligne pharmafst.shop

  6. Achat Cialis en ligne fiable [url=https://tadalmed.com/#]Tadalafil achat en ligne[/url] Tadalafil sans ordonnance en ligne tadalmed.com

  7. pharmacies en ligne certifiГ©es [url=http://pharmafst.com/#]Medicaments en ligne livres en 24h[/url] pharmacie en ligne france pas cher pharmafst.shop

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *