سماجی واقتصادی سروے رپورٹ کوغلط کہنے کا
رےاستی بی جے پی کوکوئی اخلاقی حق حاصل نہےں ہے:سدارامےا
بنگلور۔22اپرےل (سالارنےوز)وزےراعلیٰ سدارامےانے بی جے پی کوشدےدتنقےدکانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ بی جے پی حکومت کی مدت کے دوران نامزدبہبودی پسماندہ طبقات کمےشن کے چےئرمےن جےاپرکاش ہےگڈے کی جانب سے پےش کردہ رپورٹ درست نہےں ہے ،ےہ کہنے کے لئے بی جے پی کوکوئی اخلاقی حق حاصل نہےں ہے۔بروزمنگل منڈےاضلع کے ناگ منگل مےں اخباری نمائندوں کے سوال ات کاجواب دےتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سماجی ،واقتصادی سروے رپورٹ مےں کہےں بھی کوئی بھی نقص پاےاگےاتو اس کودرست کےاجائے گا۔رپورٹ کے سلسلہ مےں رائے ومشورے حاصل کرنے کے لئے وزراءکوکہاگےاہے۔ان کی آراءموصول ہونے کے ساتھ ہی سنجےدگی سے غورکرتے ہوئے آئندہ کابےنہ اجلاس مےں ذات پات سروے رپورٹ پرفےصلہ کےاجائے گا۔ انہوںنے کہاکہ 1984ءمےں ہوئے سروے رپورٹ مےں موجود مسلمانوں کی تعداداس رپورٹ مےں 90فےصدبڑھ گئی ہے۔لنگاےت طبقہ کی تعدادصرف 8فےصداضافہ پربی جے پی کے اعتراض کاجواب دےتے ہوئے سدارامےانے کہاکہ ےہاں کانتاراج کمےشن کے اعدادوشمارکی بنےادپرجےاپرکاش ہےگڈے نے سفارشات کی ہےں۔ونگ کمانڈر سے اےک کنڑےگاپرحملہ پر پوچھے گئے سوال پرسدارامےانے کہاکہ جوبھی غلطی کاارتکاب کرے گا ان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے متعلقہ حکام وافسروں کوہداےت دی گئی ہے۔انہوںنے کہاکہ رےاست مےں کسی بھی حال مےں ہندی مسلط کےے جانے کاموقع فراہم نہےں جائے گا۔ مرکزی حکومت کی جانب سے ہندی زبان کے تسلط کی کوشش پررےاستی حکومت کااعتراض ہے۔رےاست مےں مادری زبا ن کنڑاہے ،انگلش زبان کے استعمال کے لئے دولسانی پالےسی جاری ہے۔رےاست مےں سہ لسانی پالےسی بھی ہے۔
With thanks. Loads of expertise! https://ondactone.com/product/domperidone/
This is a question which is in to my callousness… Diverse thanks! Quite where can I find the acquaintance details in the course of questions?
topamax uk
This is a topic which is virtually to my callousness… Diverse thanks! Exactly where can I upon the connection details an eye to questions? http://ledyardmachine.com/forum/User-Smlzbr
xenical online buy – https://asacostat.com/# how to get xenical without a prescription
The vividness in this serving is exceptional. https://lzdsxxb.com/home.php?mod=space&uid=5112399