بجٹ سے امیدیں: انکم ٹیکس سے بینک شرح سود تک، ملے چھوٹ اور کٹوتی، سرکار سے عام آدمی کو چاہئے یہ 4 بڑی راحتیں
بجٹ سے امیدیں: انکم ٹیکس سے بینک شرح سود تک، ملے چھوٹ اور کٹوتی، سرکار سے عام آدمی کو چاہئے یہ 4 بڑی راحتیں
یہ مودی حکومت کی تیسری میعاد کا پہلا بجٹ ہے، اس لیے ملک کے عام آدمی کی بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔ کسانوں سے لے کر ملازمین تک، نوجوان، خواتین اور سرکاری ملازمین بھی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے نئے اعلانات کی توقع کر رہے ہیں۔
عام بجٹ کی الٹی گنتی شروع ہوگئی۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کل یعنی 23 جولائی کو بجٹ پیش کریں گی۔ چونکہ یہ مودی حکومت کی تیسری میعاد کا پہلا بجٹ ہے، اس لیے ملک کے عام آدمی کی بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔ کسانوں سے لے کر ملازمین تک، نوجوان، خواتین اور سرکاری ملازمین بھی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے نئے اعلانات کی توقع کر رہے ہیں۔
بجٹ کے حوالے سے ملک کے مختلف حصوں میں لوگ اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں پریاگ راج کے سنگم نگری میں نوکری پیشہ لوگوں نے بجٹ کو لے کر وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے کئی مطالبات کئے ہیں۔ نیوز 18 کے نمائندے نے آنے والے عام بجٹ کو لے کر پریاگ راج میں لوگوں کی امیدیں جاننے کی کوشش کی۔ اس دوران لوگوں نے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کو تجاویز بھی دیں اور کچھ مطالبات بھی کیے۔ ان میں سے زیادہ تر لوگوں کا کہنا تھا کہ بجٹ میں ہر طبقے کا خیال رکھا جانا چاہئے۔
جانئے لوگوں کی امیدیں کیا کیا ہیں
پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کرنے سے قبل لوگوں نے وزیر خزانہ سے کئی اہم مطالبات کیے۔ ان میں مہنگائی، انکم ٹیکس، بینک سود پر ٹیکس اور تعلیم جیسے مسائل پر راحت دینے کی اپیل کی گئی۔
پٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کی قیمتوں کو بھی کنٹرول کیا جانا چاہئے۔
گزشتہ 10 سالوں میں انکم ٹیکس کی حد میں زیادہ اضافہ نہیں ہوا ہے، اس لیے انکم ٹیکس کی حد بڑھا کر نوکری پیشہ لوگوں کو راحت دی جانی چاہئے ۔
بینکوں میں فکسڈ ڈپازٹ اور دیگر اسکیموں سے 10 ہزار روپے سے زیادہ حاصل ہونے والے سود پر بھی ٹیکس لگایا جاتا ہے، اس ٹیکس کو بند کیا جانا چاہئے۔
لوگوں کا ماننا ہے کہ پرائمری سے لے کر اعلیٰ تعلیم تک اور آئی آئی ٹی جیسے اعلیٰ تکنیکی اداروں میں بھی تعلیم مکمل طور پر مفت ہونی چاہیئے۔ تاکہ غریب بھی اپنے بچوں کو بڑے اداروں میں تعلیم دلا سکیں۔
سنگم نگر کے لوگوں کو امید ہے کہ مودی حکومت کی تیسری میعاد کے پہلے عام بجٹ سے ان کی امیدیں پوری نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیںہوں گی اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے پٹارے سے ہر طبقے کو ضرور کچھ راحت ملے گی۔
filling meals to sustain you throughout the day.ラブドール 無 修正Good options include pasta,
or they’ll break down. And while sex toys can get pricey, ラブドール avHoward says that buying a high-quality option is well worth it.
it was selected as Merriam-Webster’s 2022 Word of the Year based on the frequency of searches for it.But what does it mean,エロ ラブドール
and side-tie knickersChoosing the perfect colorIf you aren’t able to peek at your giftee’s lingerie drawer to find out more about their favorite colors,or if you’re in doubt about the best color,velma cosplay sexy
If we are bringing up children alone,エロ ランジェリーwe especially need time out.
Your focus on actionable solutions is a real asset,making the article not only informative but also highly practical.ダッチワイフ