urdu news today live

سلم بورڈ کی طرف سے 27اپرےل کو 42345مکانات کی مستحقین میں تقسیم: ضمیر احمد خان
بنگلورو۔2 اپرےل(سالار نیوز)ریاستی وزیر برائے ہاوزنگ اقلیتی بہبود واوقاف ضمیر احمد خا ن نے کہا ہے کہ کرناٹکا سلم ڈیولپمنٹ بورڈ کے ہاوزنگ فار آل منصوبے کے تحت بورڈ کی طرف سے ریاست بھر میں جو 1.82لاکھ مکانات بنوائے جا رہے ہیں ان میں سے 42345مکانات 27اپرےل کو مستحقین میں تقسیم کر دئےے جائیں گے۔ انہوں نے ےہ اعلان چہارشنبہ کے روز کرناٹکا سلم ڈیولپمنٹ بورڈ کی کاکردگی کاجائزہ لےنے کےلئے منعقدہ میٹنگ اور ان مکانات کی تقسیم کےلئے جاری تیاریو ںکا معائنہ کرنے کے بعد انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلہ میں گزشتہ سال مارچ کے دوران 36789مکانات مستحقین کو فراہم کئے گئے ۔ اب دوسرے مرحلہ میں مزید 42345مکانات کی تقسیم عمل میں لائی جا ری ہے۔ انہوں نے کہا کہ 27اپرےل کو ہبلی میں ان مکانات کی تقسیم کے سلسلہ میں جلسہ منعقد کیا گیا ہے جس میں وزیر اعلیٰ سدارامیا ، نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار ، کرناٹکا سلم ڈیولپمنٹ بورڈ کے چیرمین ابیا پرساد اور ریاستی وزراءاور دیگراہم شخصیات شرکر کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ےہ ہدایت دی ہے کہ ان تمام مکانات کی تقسیم اسی وقت کی جائے جب وہاں تمام تر بنیادی سہولتوں کی فراہمی کا کام پورا ہو چکا ہے۔ انہوں نے تاکید کی ہے کہ جن عمارتوں میں کام ادھورا ہو ان کو تقسیم کرنے سے گریز کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ تمام افسروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ ایک ہفتہ کے اندر ان تمام مکانات میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے کام کو پورا کر لیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ 2013اور 2023کے درمیان 1.82لاکھ مکانا ت کی ضرورت مند خاندانوں کے لئے تعمیر کرکے فراہم کرنے کے ایک پراجیکٹ کی شروعاعت کی گئی ۔ تاہم مستحقین کی طرف سے جو رقم ادا کرنی تھی ا ن کی ادائیگی میں دشواری کے سبب تمام مکانات ادھورے ہی رہے۔ جب وہ وزیر ہاو¿زنگ بنے تو ان کے علم میں ےہ بات پہلے ہی سے تھی تو انہوں نے وزیر اعلیٰ سدارامیا سے ملاقات کر کے ان سے نمائندگی کی اور کہا کہ مستحق کی طرف سے جو رقم واجب الادا ہے اسے بھی ریاستی حکومت ہی برادشت کرے وزیر اعلیٰ نے ان کے اس مشورے کو منظور کر لیا اور اس کےلئے بجٹ میں 500کروڑ روپئے مہیا کروائے۔ ا س وجہ سے اب ان مکانا کی تعمیر کا کام جنگی پےمانے پر پورا کیا جا رہا ہے۔ اس میٹنگ میں ہاو¿زنگ کمشنر اشوک،ٹیکنیکل اڈوائزر بالار راج،چیف انجینئر سدھےر،ڈائرکٹر وینکٹیش ،ونئے کمار اور رشید موجود تھے۔

42 thoughts on “

  1. Cialis sans ordonnance 24h [url=https://tadalmed.shop/#]Acheter Cialis 20 mg pas cher[/url] Cialis en ligne tadalmed.com

  2. Pharmacie en ligne livraison Europe [url=http://pharmafst.com/#]Livraison rapide[/url] trouver un mГ©dicament en pharmacie pharmafst.shop

  3. pharmacie en ligne livraison europe [url=https://pharmafst.com/#]Pharmacie en ligne France[/url] Pharmacie en ligne livraison Europe pharmafst.shop

  4. kamagra oral jelly [url=https://kamagraprix.com/#]Kamagra Oral Jelly pas cher[/url] kamagra livraison 24h

  5. cialis prix [url=https://tadalmed.shop/#]Achat Cialis en ligne fiable[/url] Cialis en ligne tadalmed.com

  6. Tadalafil 20 mg prix en pharmacie [url=https://tadalmed.com/#]cialis generique[/url] cialis sans ordonnance tadalmed.com

  7. pharmacie en ligne france livraison internationale [url=https://pharmafst.com/#]pharmacie en ligne pas cher[/url] pharmacie en ligne pharmafst.shop

  8. Hey very cool site!! Man .. Excellent .. Amazing .. I will bookmark your web site and take the feeds also?I’m happy to find numerous useful info here in the post, we need work out more strategies in this regard, thanks for sharing. . . . . .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *