urdu news today live

کے پی سی سی صدرکے عہدے سے شےوکمارکوہٹائے جانے کے بعد
کانگرےس ہائی کمان پارٹی کے کس لےڈرکوصدربناسکتاہے ؟
بنگلور۔8اپرےل (سالارنےوز)کرناٹک کانگریس میں کے پی سی سی کے صدر کی تبدےلی کامعاملہ تےزہوگےاہے۔ فی الحال پارٹی میں پہلے ہی دو دھڑے ہیں ۔اےک وزےراعلیٰ سدارامےااوردوسرادھڑا نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمارکے لئے سرگرم ہے۔ سدارامےا کے قریبی ساتھی ڈی کے شےوکمارکوکے پی سی سی صدرکے عہدہ سے نےچے اتارنے اےڑی چوٹی کازورلگارہے ہےں۔ سدارامےاکے اس گروپ نے دہلی کے کئی راو¿نڈ لگائے ہےں ۔اس گروپ نے کے پی سی سی کے صدر کے عہدے میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔ لیکن شےوکمارکے بعد کس کو کے پی سی سی کے صدرکاعہدہ دیا جاسکتا ہے؟ اس سوال کا جواب پےچےدہ ہے۔ستیش جارکی ہولی ، جن کی شناخت سدارامیا خےمے میں ہوتی ہے ،کہاجارہاہے کہ ستےش جارکی ہولی کے پی سی سی کے صدر کے خواہشمند ہیں۔ لیکن شےوکمارکا گروپ ستےش جارکی ہولی کو صدرکاعہدہ دینے پررضامندنہےں ہو گا ۔ ےہ گروپ ان کوصدر قبول نہیں کرسکتا۔ اس طرح اگر اے آئی سی سی نے صدر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تو وہ سدارامےااور شےوکمار دونوں دھڑوں کوپےش نظررکھتے ہوئے فےصلہ کرے گی۔ اس سلسلے میں رےاستی وزےرِجنگلات اےشورکھنڈرے کو کے پی سی سی کے صدر کے طور پر مقرر کےے جانے کاامکان ہے۔چونکہ اےشورکھنڈرے اےک اےسے لےڈرہےں جن پردونوں دھڑے رضامندی ظاہرکرسکتے ہےں۔اس پس منظرمےں ےہ کہاجارہاہے کہ اےشورکھنڈرے کوہی کے پی سی سی کاصدربناےاجاسکتاہے۔اس سلسلے مےں اےشورکھنڈرے نے اے آئی سی سی کے جنرل سکرےٹری کے سی وےنوگوپال سے دہلی مےں ملاقات کرتے ہوئے تبالہ¿ خےال کےاہے۔گذشتہ ہفتے ان کے بےٹے رکن پارلےمان ساگرکھنڈرے کے ہمراہ کے سی وےنوگوپال سے ملاقات کرتے ہوئے اےشورکھنڈرے نے تبالہ¿ خےال کےاتھا۔ وہ کل ہندوےرشائےوامہاسبھاکے صدرہےں،ان کے والدبھےمناکھنڈرے اچھی شبےہ رکھتے ہےں، پارٹی کے وفادار،کسی بھی تنازع مےں ملوث نہےں ، دھڑے بازی سےاست سے دوررہتے ہوئے دونوں دھڑوں کااعتمادحاصل کےاہے۔پارٹی تنظےم کاری کاتجربہ، بطورکارکزارصدرکام کرنے کا تجربہ،پارٹی ورکرس اورقائدےن کے ساتھ اچھے تعلقات اورفےس وےلےورکھنے والے لےڈرہےں ۔اس لئے ہائی کمان کے پی سی سی صدرکے طورپراےشورکھنڈرے کونامزدکرسکتاہے۔

15 thoughts on “

  1. Hi i am kavin, its my first time to commenting anyplace, when i read this paragraph i thought i could also create comment due to this good paragraph.

  2. Hey there! Do you know if they make any plugins to help with Search Engine Optimization? I’m trying to get my blog to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good success. If you know of any please share. Appreciate it!

  3. Howdy very cool blog!! Man .. Beautiful .. Superb .. I’ll bookmark your web site and take the feeds additionallyKI’m happy to find a lot of useful information here in the submit, we want work out extra techniques on this regard, thank you for sharing. . . . . .

  4. Hi, saya rasa situs Anda mungkin memiliki masalah kompatibilitas browser. Saat saya melihatnya di Safari terlihat baik-baik saja, tetapi di Internet Explorer tampilannya saling tumpang tindih. Saya hanya ingin memberi tahu Anda! Selain itu, blog yang fantastis!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *