urdu news today live

مڑےوال طبقہ مےں صرف اےک آئی اے اےس ،کوئی اےم اےل اے نہےں
معاشرہ مےں عدم مساوات کی سب سے بڑی وجہ منوسمرتی ہے:سدارامےا
بنگلور۔18اپرےل (سالارنےوز)رےاستی وزےراعلیٰ سدارامےانے کہاکہ مڑےوال طبقہ کی فلاح وبہبودی کی کانگرےس حکومت پابندہے۔معاشرہ کے اہم دھارے مےں شامل ہونے کی زےادہ سے زےادہ کوشش کرےں۔اسی وجہ سے ہم نے ودےاسری اسکےم کی رقم کو2000روپئے تک اضافہ کروں گا۔بروزجمعہ کےنگےری مےں ہوئے پروگرام مےں کلےدےوکنونشن ہال کاافتتاح کرنے کے بعداپنے خطاب مےں سدارامےانے ودےاسری رقم مےں دوہزارروپئے تک اضافہ کرنے کااعلان کےاہے۔ انہوں نے کہاکہ مڑےوال اورپسماندہ طبقات کے بچے تعلےم ےافتہ ہوں،اس کے مقصد سے ودےاسری اسکےم کی رقم 1500سے 2000روپئے کی جارہی ہے۔انہوںنے افسوس کااظہاررکرتے ہوئے کہاکہ ہمارے سماج مےں ذات پات کے نظام کی وجہ عدم مساوات ہے ، جس کی وجہ سے روزگاراورتعلےم سے محروم کےے جانے کی پاداش مےں عدم مساوات مےں اضافہ ہوا ہے۔اس اقتصادی بحران کی وجہ عدم مساوات ہے۔تمام ذاتےں مل کر سےکولر نمائندوں پرمشتمل انوبھومنٹپ بناےاگےاجس کامقصدچھوت چھات سے پاک سماج ومعاشرہ کی تعمےرہے۔ مڑےوال سماج مےں اےک بھی اےم اےل اے نہےں ہے ،صرف اےک آئی اے اےس افسرہےں۔مڑےوال سماج اس طرح پسماندگی کی نچلی سطح پرجانے کی وجہ منوسمرتی ہے۔اسی عدم مساوات کی وجہ سے ڈاکٹربی آرامبےڈکرنے منوسمرتی کوآگ مےں جھونکتے ہوئے جلادےاتھا۔ےہی منوسمرتی ذات پات اورچھوت چھات کی سب سے بڑی وجہ ہے۔انہوںنے کہاکہ مساوات کوپھےلانے والے آئےن ہندکے مخالفےن سے دوررہےں۔قرےب آنے نہ دےں۔آئےن ہندکے مخالفےن سے کبھی ہاتھ نہ ملائےں۔اگراےساکےاگےاتو پھرکبھی بھی مڑےوال طبقہ ابھرکرنہےں آئے گا۔

54 thoughts on “

  1. Pharmacie sans ordonnance [url=http://pharmafst.com/#]Pharmacie en ligne France[/url] pharmacie en ligne france fiable pharmafst.shop

  2. Acheter Kamagra site fiable [url=http://kamagraprix.com/#]kamagra gel[/url] kamagra oral jelly

  3. pharmacie en ligne [url=https://pharmafst.shop/#]Meilleure pharmacie en ligne[/url] pharmacie en ligne pas cher pharmafst.shop

  4. achat kamagra [url=https://kamagraprix.com/#]Acheter Kamagra site fiable[/url] Achetez vos kamagra medicaments

  5. acheter kamagra site fiable [url=https://kamagraprix.com/#]Kamagra Commander maintenant[/url] kamagra pas cher

  6. kamagra 100mg prix [url=https://kamagraprix.com/#]kamagra livraison 24h[/url] kamagra pas cher

  7. acheter mГ©dicament en ligne sans ordonnance [url=http://pharmafst.com/#]pharmacie en ligne[/url] pharmacie en ligne france livraison belgique pharmafst.shop

  8. kamagra 100mg prix [url=https://kamagraprix.com/#]kamagra gel[/url] Kamagra Commander maintenant

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *