urdu news today live

ہبلی مےں پانچ سالہ بچی کے ساتھ ہوئے رےپ کی سزاانکاﺅنٹرہی ہے
نئے تعلےمی سال برائے 2025-26کے نصابی کتابےں تےارہےں:مدھوبنگارپا
بنگلور۔18اپرےل (سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے بنےادی وثانوی تعلےم اےس مدھوبنگارپانے کہاکہ ہبلی میں پانچ سالہ بچی پر ہونے والے جنسی زیادتی کے واقعے کی مذمت کی جانی چاہیے،اور رےپ کے ملزوں کو سخت سزا ملنی چاہیے،اورہبلی مےں انکاﺅنٹرکی شکل مےں سزادی گئی ،اس سے بڑی سزانہےں ہوسکتی۔ بروزجمعہ شےموگہ میںاخباری نمائندوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچوں کے معاملے میں سب کو ایسے کاموں کی مذمت کرنی چاہیے۔ صرف قانون کی پاسداری ہی کافی نہیں ہے، عوام کو بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، ایسے واقعات کی غیرجانبداری سے تمام لوگوں کی طرف سے مذمت ہونی چاہیے، اور عوام کو حکومت کے ساتھ مل کر محتاط رہنا چاہیے تاکہ ایسے واقعات نہ ہوں، اور معصوم بچوں کو آگاہی فراہم کرنے کا کام کرنا چاہیے۔ والدین، اساتذہ، اور حکومت سب کو اپنی ذمہ داری نبھانی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو بھی مزدور بےرون رےاستوں سے ہماری ریاست میں آئیں گے، ان کے لیے قانونی ڈھانچہ مےں اےک قانون بنایا جانا چاہیے۔مدھوبنگارپانے کہاکہ ذات پات کی سروے رپورٹ کے بارے میں بات چیت جاری ہے، اگر کوئی غلط ہے تو دوبارہ سروے کروا کر صحیح کر لیں گے ۔ انہوںنے کہاکہ ابھی ذات پات پرمبنی سروے رپورٹ کا نفاذ نہیں ہوا، بات چیت ہو رہی ہے، اگر کچھ غلط ہے تو تصحےح کرلےں گے۔ انہوں نے رےاستی وزےربرائے قانون اےچ کے پاٹل کے حوالے سے کہا کہ کابینہ میں اس پر بات چیت کریں گے، یہ حتمی نہیں ہے۔ ہم ان کے بیان کی حمایت کریں گے۔ مدھوبنگارپانے مزےدکہاکہ اس بار کے تعلیمی سال کے لیے نصابی کتب تیار ہیں۔ پی یو سی سال دوم کے نتائج میں کمی آئی ہے۔ طلبہ کی آسانی اورسہولت کے لیے تین مرحلوں پرمشتمل امتحان طے کے گئے ہیں۔ دوسرے اور تیسرے مرحلہ کے امتحان کے لیے کوئی فیس نہیں ہے۔ یہ امتحانات 29 اپریل سے 2 مئی تک ہوں گے۔ انہوںنے کہاکہ افریقہ میں شیموگہ کی ایک عورت کی موت ہوئی ہے۔نعش جوہندوستان لانے کے لےے تین لاکھ روپے کا مسئلہ ہے، نعش ےہاں کےوں نہےں لائی گئی اس مےں کیا مسئلہ ہے، یہ معاملہ اب میری توجہ میں آیا ہے۔ےہ معاملہ وزارت خارجہ دیکھے گی۔

48 thoughts on “

  1. cialis sans ordonnance [url=https://tadalmed.shop/#]cialis sans ordonnance[/url] Cialis generique prix tadalmed.com

  2. kamagra gel [url=http://kamagraprix.com/#]acheter kamagra site fiable[/url] achat kamagra

  3. Acheter Cialis [url=https://tadalmed.com/#]Acheter Cialis 20 mg pas cher[/url] Acheter Cialis tadalmed.com

  4. Kamagra pharmacie en ligne [url=http://kamagraprix.com/#]kamagra livraison 24h[/url] Achetez vos kamagra medicaments

  5. Cialis sans ordonnance 24h [url=https://tadalmed.shop/#]Acheter Cialis 20 mg pas cher[/url] Acheter Cialis tadalmed.com

  6. Pharmacie en ligne livraison Europe [url=http://pharmafst.com/#]Pharmacie en ligne France[/url] pharmacies en ligne certifiГ©es pharmafst.shop

  7. Cialis sans ordonnance pas cher [url=https://tadalmed.shop/#]Cialis generique prix[/url] Tadalafil sans ordonnance en ligne tadalmed.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *