urdu news today live

سنڈور:بھےانک سڑک حادثہ مےں4افرادہلاک
بنگلور۔26مئی (سالارنےوز)کاراورٹپرلاری کے درمےان ہوئے بھےانک تصادم کے نتےجہ مےں کارمےں سفرکررہے 4افرادجائے حادثہ پرہی ہلاک ہوگئے ۔ےہ حادثہ بلاری ضلع کے سنڈورتعلقہ کے جئے سنگاپورگرام کے قرےب پےش آےا۔حادثہ مےں ہلاک ہونے والوں کی شناخت سواتی (5)، بندوشری(4)،آشا(28)اورجےالکشمی (21)کے طورپرکی گئی ہے۔خبرسن کے سنڈورپولےس تھانہ کی پولےس جائے واردات پہنچ کر معائنہ کےااورلاشوں کوپوسٹ مارٹم کے بعدرشتہ داروں کے حوالے کےاگےا۔اس سلسلہ مےں اےک مقدمہ تھانے مےں درج کرلےاگےاہے۔

6 thoughts on “

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *